زندگی جب آپکو انتخاب کا موقع دے تو ہر اس چیز کو چننا جو آپکے ذہنی سکون کے لیے فاںٔدہ مند ہو ۔۔۔۔۔🍂❤️🩹
2026-08-16 13:11:19
41
Razie :
I'm single
2026-08-18 05:45:41
0
ثناء جنت ✨ :
or is sy b khofnaak cheez pta hai kya hai ap niyaat jan jaye lkn apka dil phir b pathar na ho yeh hai be basi ki akhri had 🙂
2026-08-17 06:03:23
6
𝘼𝙝𝙨𝙖𝙉 𝙠𝙝𝙖𝙉 𝘼𝙬𝙖𝙉✨ :
caption plz
2026-08-16 10:44:34
8
Zartasha :
اس دنیا میں سب سے خوفناک چیز یہ ہے کہ آپ کبھی بھی اپنے ساتھ کسی کی اصل نیت نہیں جان سکتے۔۔
2026-08-16 17:22:46
22
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-08-18 07:33:23
0
halakwimk70 :
یہاں تک پہنچنے کیلئے ہزاروں مسائل پریشانیوں تکالیف اذیتوں سے گزرنا پڑتا
2026-08-16 18:46:29
7
JB :
ہزار اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی
ایک غلطی کا پورا حساب کتاب رکھا جاتا ہے
2026-08-17 17:38:11
5
Hamza khaira :
ایک بار الجھنا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔
بہت کچھ سلجھانے کے لیے۔۔۔۔۔۔
2026-08-16 12:18:13
10
Gujjar badshah :
سب سے خوفناک چیز یہ ہے کہ آپ کبھی بھی اپنے ساتھ کسی کی اصل نیت نہیں جان سکتے۔
2026-08-17 00:27:38
5
arsalansani98 :
Ufff kya song ha 😌😌😌
2026-08-16 20:13:10
5
Eagle 🦅 internet provider :
زندگی جب آپکو انتخاب کا موقع دے تو ہر اس چیز کو چننا جو آپکے ذہنی سکون کے لیے فاںٔدہ مند ہو ۔۔۔۔۔🍂❤️🩹💔
2026-08-17 11:57:24
4
🖋️زندگــی🗡️ :
haan aisy hi raatu ki neeend ni urrr jaati
2026-08-16 21:11:16
4
It's /\/\A£!K :
اس دنیا میں سب سے خوفناک چیز یہ ہے کہ آپ کبھی بھی اپنے ساتھ کسی کی اصل نیت نہیں جان سکتے۔۔
2026-08-16 17:03:58
7
danish Qazi 988 :
2026-08-16 20:16:23
3
م🍒 :
اگر راتوں کو جاگنے سے ہوتی غموں میں کمی ۔
تو میرے دامن میں خوشیوں کے سوا کچھ نہ ہوتا 🙂
2026-08-17 19:36:02
1
Mubashir Latif :
👍song
2026-08-17 19:59:31
1
stupid girl🤐 :
line👍👍👍
2026-08-17 18:15:26
0
Ghulam hadair :
2026-08-18 09:07:48
0
🦅 𓆩حــارث خــان𓆪 🦅 :
لڑکی نے محبت کو دعا سمجھ کر نبھایا،
لڑکے نے محبت کو بس ایک قصہ سمجھ کر چھوڑ دیا۔
وہ ہر دعا میں اُسے مانگتی رہی،
اور وہ ہر بہانے میں اُس سے دور ہوتا گیا۔
فرق صرف اتنا تھا—
اُس کی محبت میں وفا تھی،
اور اُس کی محبت میں ضرورت
2026-08-17 21:22:12
1
only muslim :
zindge mai hr kaam krna mgr ek kaam hargz nai krna benaslie se mhbt sari zindge rolla deti hai
2026-08-18 16:03:04
0
To see more videos from user @tanhaee251, please go to the Tikwm
homepage.