کچھ تعلقات آپ کو نچوڑ رہے ہوتے ہیں، وہ آپ کا وقت ، آپ کی محنت اور اور آپ کی نفسیاتی موجود گی سب چھین لیتے ہیں ، اور بدلے میں آپ کو سوائے خالی پن یا دھوکے کے کچھ نہیں دیتے ، ان تعلقات کو برقرار رکھنا ضروری نہیں ہوتا۔ اس سے پہلے کہ آپ کی روح کسی ایسی جگہ رہنے کی قیمت چکائے جہاں آپکی قدر نہیں ، وہاں سے پیچھے ہٹنا سیکھ لیں۔
_____
2026-08-14 13:07:11
13
raHiB. :
insan Hamesha khaatma to Brdasht kr laita hy lkn kmi nahi