@alitypes70: مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں💔❤️🩹 #goviralvideo #deeplines #fypシ #foryoupageofficiall
اس کے دل میں کوئی اور تھا❤️🩹
میں اس کی انکھوں میں خود کو ڈھوتا رہا🥺
2026-08-30 07:22:12
2
💥💞💪ملک شھزاد صاحب 💥💞💪 :
:صرف تیرے چھوڑ کر جانے کا غم تھوڑی تھا کیا
تیرے چھوڑ جانے کے تانے دیے لوگوں نے 🥺🥺
2026-09-03 18:51:16
3
your khan zada :
وہ میری قسمت میں نہیں یہ سُنا ہے لو گوں سے 😔🫵
پھر سوچتا ہوں قسمت تو خُدا لکھتا ہے لوگ تو نہیں۔😭🥹🤲
2026-08-14 06:40:24
1
🤕❤️🔥💔اداس لڑکا💔🥀🥺❤️🔥 :
🥹🥹🥹
2026-08-14 13:04:58
1
madoo 💪 302 🇹🇷 💥 :
حقیقت میں حقیقت کو خدا جانے
میرے دل میں تم تمہاری دل ❤️کی خدا جانے
ہای بدبخت
2026-08-14 15:55:49
1
░▒▓█ 💔 بانگے گل🌹█▓▒░ :
ہم مسکرا نہیں سکے گے اب مزید💔
وہ شخص ہماری زندگی میں غم ہی لے کر آیا❤️🩹
2026-08-21 09:29:41
3
OLD IN GOLD :
nadel ho t a na del del sa goda hota
or pyre ma sab got hota ha
2026-08-14 18:06:15
1
sad boy ❤️🩹❤️🩹💕 :
ke pata hai To bewafa hai per yah Dil mane to tab na 💔🥺🥹
2026-08-19 11:10:43
1
محسن DANJAR😈 :
صرف باوفا
2026-08-14 19:03:50
1
꧁▪ 𝙽ᴏᴍᴀɴ •࿐ :
:دل کا درد دل توڑنے💔 والے کیا جانیں۔۔😔
پیار کی طاقت زمانے والے کیا جانیں۔۔🙄
مرزا غالب۔
کتنا درد ہوتا ہےقبر میں
یہ اوپر سے پھول ڈالنے والے کیا جانیں۔۔🥀😭
💔😭🫶
2026-08-17 09:53:37
1
maخi :
*محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی...!❤️*
*مگر دھوکا اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے 💔*
2026-08-14 07:59:49
3
خ𝐦𝐨𝐬𝐡 فریاد 🖤🥀 :
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
*لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے
دیکھا ھے.....☺
𝐈𝐭𝐬 𝐁𝐫𝐨𝐤𝐞𝐧 😩💔🫀🤌
2026-08-13 19:21:04
4
Edit Sss :
2026-08-14 02:19:31
2
Malik Sahab :
Nasha sharab ka ho ya mohabbat ka farak sirf itna ha ka sharab sola dati ha aur mohabbat rula deti hai 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-08-22 06:51:48
1
☛ 🅸🆃🆂.🅼🅴 ✖‿✖• :
2026-08-13 19:23:49
1
oooo :
اے عشق بڑا حیران ہو تیری کہانی پر
تجھے ذرا ترس نہ آیامیری جوانی پر
2026-08-24 18:40:33
3
انتظار عزرائیل💯🎭 :
میں نے اسکو اتنا دیکھا۔۔۔۔ جتنا دیکھا جا سکتا تھا
لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا
❣️
2026-09-03 11:41:07
3
𝑰𝒕'𝒔 𝑩𝒓𝒐𝒌𝒆𝒏 𝑩𝒐𝒚💔 :
2026-08-13 19:25:08
2
Akthar Muneer :
مختصر یہ کہ ہر رنگ ججتا ہے تم پہ
حتیٰ کہ وہ بھی جو تم نے بدل رکا ہے
2026-09-02 10:48:32
1
your khan zada :
*کچھ لوگ ہماری زندگی میں ❤️🩹🥺*
*صرف اس لیے آتے ہیں ______💔🥹*
*تاکہ وہ ہمیں سکھا سکیں کہ 💔🥹*
*ہر کسی پر یقین نہیں کرنا چاہیے❤️🩹🥹*
2026-08-14 06:41:11
1
💔udaasladka💔 :
(🫀عشقِ)
جو بھلا دیں اسے عشق کہتے ہیں
جو جسم سے روح نکال دے اسے عشق کہتے ہیں
اور تمہیں کیا پتا کہ عشق کسے کہتے ہیں
جو انکھوں کو سرخ کر کے انسو لے ائے اسے عشق کہتے ہیں
اور تمہیں کیا ہی مثال دوں میں عشق کی
جو موت سے ملا دے اسے عشق کہتے ہیں🫀
2026-08-14 09:43:25
1
💯🔥کمانڈر مدنی ببر👿☠️ :
❤??𝒂?دامن چھڑا کہ آپ کو جانا ہی تھا اگر
آنکھیں اٹھا کہ پیار سے دیکھا تھا کس لیے 🥺🥀
2026-09-02 13:59:21
1
To see more videos from user @alitypes70, please go to the Tikwm
homepage.