خدا کسی انسان کو ایسا دکھ نہ دے جو اس کی لزندگی بھر بھی خوشیاں پیکی ہو جائے
2026-08-14 17:24:51
1
Arzoo :
😭😭😭😭
2026-08-13 20:11:37
1
Musa 46 :
🥰🥰🥰
2026-08-13 20:54:57
1
(21-05-2026)09:13AM Black Day :
😭😭😭😭😭
2026-08-14 13:17:49
1
Allah Rakha🇵🇰♥️🇮🇷 :
😢😢
2026-08-14 19:33:49
1
arzoozafar6 :
😥😥😥
2026-08-14 00:20:13
1
Malik Asif :
🥹🥹
2026-08-16 11:01:49
1
اداس۔۔۔زندگی۔🥺 :
کوئی کیا جانے دنیا سے جانے والوں کا غم کیا ہوتا ہے
زندگی سسکتی رہتی ہے 😭😭 بیت جانے والے پل ہر
سانس کے ساتھ یاد آتے ہیں 😭😭
یہ سوچ کر
سانس رکتی رہتی ہے کے اب وہ کبھی واپس نہیں آئیں گے
نہ ان سے بات ہو گی نہ اب وہ کبھی نظر آئیں گے 😭😭
نہ کچھ بتا سکیں گے نہ کبھی سن سکیں گے 😭😭 بس یہی جدائی اندر سے کھوکھلا کر رہی ہے زندگی کو😭 😭
نہ کسی کو بتایا جاتا ہے نا قرار اتا ہے😭 😭
ہائے طارق میں تجھے کہاں تلاش کروں
😭😭😭😭😭😭😭😭
کاش جانے والے پیچھے رہ جانے
والوں کی تڑپ محسوس کر سکیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-14 12:11:16
2
To see more videos from user @beautiwithhubby555, please go to the Tikwm
homepage.