@amanparast774: اور پھر ضروری تو نہیں کہ زندگی جیسی سوچی ہو ویسی ہی گزرے زندگی جینے کے لئے حالات سے سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے پھر چاہے ہمارا دل زندہ رہے یا مر جائے جیسے کہتے ہیں نا کہ مسکراؤ بے شک تمہارا دل پھٹ رہا ہو۔ #capcut #tiktok #viral #uktiktok #trending