@drhasannasircheema: ایک مریض جو کافی عرصے سے مجھ سے ملنے کی کوشش کر رہے تھے، آج بالآخر کلینک پہنچے۔ ان کی بات سن کر خوشی ہوئی کہ 20 سال سے جاری آنتوں کے مسائل میں صرف میری ویڈیوز میں بتائی گئی غذائی رہنمائی پر عمل کرنے سے انہیں نمایاں بہتری محسوس ہوئی۔ خاص طور پر دہی + السی کو اپنی غذا کا حصہ بنانے کے بعد، ان کے مطابق ان کا 70–80٪ مسئلہ بہتر ہوگیا۔ 🌿 یہ مریض کا ذاتی تجربہ ہے؛ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ مسلسل یا شدید علامات کی صورت میں ڈاکٹر سے معائنہ اور مناسب تشخیص ضرور کروائیں۔ ڈاکٹر حسن ناصر چیمہ MBBS, BMJ (England) #GutHealth #FlaxSeeds #Yogurt #HealthyGut #GutHealing