@hs_bukhari: تھکاوٹوں میں سب سے بڑی تھکاوٹ پتہ ہےکون سی ہے جو پورے جسم کو درد میں مبتلا کر دیتی ہے وہ ہے ذہنی تھکاوٹ یہ نا نظر آنے والی ایک ایسی تھکاوٹ ہے جو انسان کا سکون چھین لیتی ہے جو انسان کو بے بس کر دیتی ہے“جو انسان کے چہرے کی رونق کھا جاتی ہے“ اور پتہ ہے یہ تھکاوٹ کیوں ہوجاتی ہے؟ یہ تھکاوٹ تب ہوتی ہے کہ جب ہم کسی بےقدرے انسان کے ساتھ دل لگا لیتے ہیں اور وہ ہماری محبت کی قدر نہیں کرتا ہے۔ ناقدری کی چوٹ وہ تھکن ہے جو روح کو تھکادیتی ہے ناقدری کی ضرہیں انسان کو نڈھال کر دیتی ہیں،کبھی کبھی زندگی میں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی دل تھک سا جاتا ہے اور اکثر اس تھکن کی وجہ ناقدری ہوتی ہے۔ #HSBUKHARI #br0k3n_trust #unfreezemyaccount #viewsproblem #keepsupporting