اللهم ارزقنا حج بيتك الحرام آمین یا رب العالمیناللہ ہمیں بھی بار بار بلا ئے اپنے گھر ابھی تک نہیں دیکھا بہت دل تڑپتا ہے 😭😭وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2026-08-14 13:28:56
0
To see more videos from user @guria.queen, please go to the Tikwm
homepage.