@tariqkhwn: شکریہ اسلام آباد اسلام آباد کے غیور عوام، بالخصوص نوجوانوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ میں بھرپور اور تاریخی شرکت کر کے اپنے عزم کا اظہار کیا۔ آپ کے جذبے، اتحاد اور ولولے کو سلام۔ ! ان شاء اللہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ عوامی طاقت کا تاریخی مظاہرہ ثابت ہوگا۔ #CMKP #SohailAfridi #StreetMovement #Islamabad #releaseimrankhan