@qalam_e_raaz: جہاں انسان کی قدر اس کے اخلاق سے نہیں بلکہ اس کے لباس سے لگائی جائے... وہاں دلوں کے داغ کون دیکھتا ہے؟" 🥀🖤#اردو_شاعری #دور_حاضر #تلخ_حقیقت #شاعری #جون_ایلیا ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں لوگ کپڑوں کا داغ صاف کرنے میں تو جلدی کرتے ہیں، لیکن رویوں کے زخم چھوڑ دیتے ہیں۔" ✨🍂معیار اب کردار سے نہیں، لباس سے طے ہوتے ہیں۔ بس یہی اس نئے دور کی سب سے بڑی تراسدی (Tragedy) ہے۔" 🎭💔دل کے داغ تو سینے میں چھپ جاتے ہیں صاحبو... پر انسان کی اصلیت لباس کے پیچھے زیادہ دیر نہیں چھپتی۔" 🥀📜

قلمِ راز
قلمِ راز
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 13 August 2026 21:27:38 GMT
5814
360
8
31

Music

Download

Comments

juni4957
Juni :
جہاں انسان کی قدر اس کے اخلاق سے نہیں بلکہ اس کے لباس سے لگائی جائے... وہاں دلوں کے داغ کون دیکھتا ہے؟" ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں لوگ کپڑوں کا داغ صاف کرنے میں تو جلدی کرتے ہیں، لیکن رویوں کے زخم چھوڑ دیتے ہیں۔" معیار اب کردار سے نہیں، لباس سے طے ہوتے ہیں۔ بس یہی اس نئے دور کی سب سے بڑی تراسدی (Tragedy) ہے۔" دل کے داغ تو سینے میں چھپ جاتے ہیں صاحبو... پر انسان کی اصلیت لباس کے پیچھے زیادہ دیر نہیں چھپتی۔"
2026-08-14 14:17:54
1
chmamoon14
👑مَــاٰن٘ صَــٰاحِــبً333👑 :
!اس دور جدید کا دستور یہی ہے صاحبو داغ دل پر ہو تو خیر، کپڑوں پر نہیں ہونا چاہیے❤️‍🔥
2026-08-14 11:35:22
1
jza6000
🐯shedi شیخ🦁 :
🥰🥰🥰
2026-08-14 02:54:25
1
neku7846
@ :
😳😳😳
2026-08-14 06:38:45
1
kashif.lak565216
⚜️Mhr Kashif⚜️ :
💖💖💖
2026-08-14 02:47:20
1
asadalitarar75
Asadi Tarar 👀⚜️ :
💓💓@𝙃𝙖𝙨𝙞𝙗 𝙐𝙡𝙡𝙖𝙝وڈائچ🚩
2026-08-15 05:55:25
0
To see more videos from user @qalam_e_raaz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About