@hello_kalam_: "آزادی ایک نعمت ہے، اور اس پاک سر زمین سے محبت ہمارا فخر! 🇵🇰 ۱۴ اگست کا یہ خوبصورت دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ پیارا وطن ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کا ثمر ہے۔ آؤ مل کر عہد کریں کہ اس ملک کو سرسبز، امن کا گہوارہ اور خوبصورت بنائیں گے۔ تمام ہم وطنوں کو میری طرف سے جشنِ آزادی مبارک! پاکستان زندہ باد! 💚✨" #please_tiktok_team_unfreaz_my_acount #please_tiktok_team_virel_my_video #unfreezemyaccaunt🙏🙏🙏 #unfreezemyacount #unfrezzmyaccount