@the.muqadasofficial: 🫠 جب آپ کا دل مخلص ہوتا ہے، تو اللہ ان لوگوں کے چہروں سے نقاب ہٹا دیتا ہے جن کے دلوں میں آپ کے لیے وہ خلوص نہیں ہوتا۔ اور اس میں آپ کا کوئی نقصان نہیں ہے، دراصل یہ تو آپ کی حفاظت (Protection) ہے ان لوگوں سے جو آپ کی خوشی میں خوش نہیں ہوتے۔ اور جب انسان یہ سمجھ کر دھوکہ دیتا ہے کہ وہ کبھی پکڑا نہیں جائے گا، اور یہ سوچ کر دھوکہ دیتا ہے کہ سامنے والا تو بیوقوف ہے، اس کے پیار اور سچائی کو سمجھ نہیں پائے گا—تو رب بڑا انصاف رکھنے والا ہے! پھر انسان کو ٹھوکر بھی وہی جا کر لگتی ہے جہاں اسے اپنی کامیابی کا سب سے بڑا یقین ہوتا ہے۔ اور زندگی میں کبھی بھی ایسے لوگوں کو دوبارہ اپنی دوستی یا خاندان کا حصہ نہ بنائیں جو آپ کے کردار، آپ کی مالیات، یا آپ کے رشتوں کو برباد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ #foyou #foryoupage❤️❤️ #viewsproblem #fypppppppppppppp