@mahiwrite514: ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ @mahi-Write❤️ تم ملے تو لگا زندگی مکمل ہو گئی، تم سے شروع ہوئی، تم پر ہی ختم ہو گئی۔ ❤️ دنیا کی بھیڑ میں بس تم ہی عزیز ہو، میری ہر دعا میں شامل، تم ہی قریب ہو۔ ✨ تم سے تم تک ہی میری دنیا ہے، تم وہ واحد شخص ہو، جس کے آگے آ کر مجھے کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ تم ہی وہ محبت ہو جسے میں نے دل سے محسوس کیا، تم ہی وہ رشتہ ہو جسے ہر حال میں نبھانا چاہتا ہوں۔ تمہارے ساتھ گزرا ہر لمحہ خاص ہے، تمہاری مسکراہٹ دل کو سکون دیتی ہے۔ تم پاس ہو تو سب کچھ خوبصورت لگتا ہے، اور دور ہو تو بھی دل تمہیں ہی ڈھونڈتا ہے۔ میری خواہش بس اتنی ہے، یہ ساتھ ہمیشہ قائم رہے، کیونکہ میری دنیا تم سے شروع ہو کر تم ہی پر مکمل ہوتی ہے۔ ❤️🌹 #MahiWrite #DeepWords #LoveQuotes #Muhabbat #100kfollowers💕💕💕