@wordsofsilence.quotes: شوکت خانم کا سب سے بڑا ڈونر! جاوید چوہدری کا بڑا انکشاف اس ویڈیو کا مقصد سینئر صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری کے اس دعوے کو پیش کرنا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کا سب سے بڑا ڈونر شریف خاندان ہے، جنہوں نے ابتدائی 76 کروڑ کے پروجیکٹ کے لیے 50 کروڑ سے زائد رقم دی، زمین فراہم کی اور ہر سال کروڑوں روپے زکوۃٰ دی۔ اس مواد کا مقصد ناظرین کو صحافتی دعوؤں، فنڈنگ کے حوالے سے سامنے آنے والے انکشافات اور معاصر عمومی بحث سے آگاہ کرنا ہے۔ #fyp #fypシ #fypシ゚viral #viral #viralvideo
misel nashor hy K jab kisi k sath acha kero to fer osky sher sy b bacho yhi hwa nwazsherif K sth
2026-08-15 18:46:18
0
Arman g :
حقیقت پر مبنی بات کی ہے
2026-08-17 08:39:13
1
Nasir zaman Awan :
shoukat kanam ki donar list check kar lian sab ka Naam hota
2026-08-14 17:14:52
1
user4740520777915 :
👍
2026-08-15 11:30:55
1
TahirWaseem :
جاوید چوہدری صاحب
ایک بات سمجھ سے بالاتر ھے کہ سالانہ کروڑوں روپے شریف خاندان زکوۃ دیتا ھے جبکہ ان کے کاروباری یونٹس خسارہ دکھا کر اربوں روپے حکومتوں سے معاف کرالیتے ہیں
2026-08-15 21:16:53
3
King Khan :
soch ke bat hi
2026-08-14 15:07:17
1
Ruby Iftikhar :
2026-08-15 16:08:01
1
MOHAMMAD ZAFEER :
koi nhi
2026-08-14 10:15:55
2
Abdullah Gujjar :
paka jhoot
2026-08-15 15:16:50
3
Raja khalid :
awam ka paisa lga ha
2026-08-14 15:42:22
2
Abuharehra :
Mera chankana
2026-08-14 10:24:32
1
ABDUL AHAD :
chall only Khan sab
2026-08-14 15:20:55
1
SGD-20 :
جھوٹ
2026-08-21 04:23:16
1
ملک رفیع ننوال :
شریف خاندان اپنے علاج کیلئے کچھ نہ کر سکی اور شوکت خانم پر کیسے اتتنا رحم
2026-08-18 04:02:34
4
Nasir zaman Awan :
apny pass Sy koi paisa shad hi dia ho
2026-08-14 17:15:43
2
mubara collection :
چلو جدھر دی ادھر لگی بھی کونسا خان نے اپنی جیب میں ڈالی . قرض مکاؤ ملک بچاؤ کی رقم کے بارے میں بھی ذرا عوام کی معلومات مین اضافہ فرما دیتے .
2026-08-19 02:02:30
2
IMTIAZ SARWAR :
Kia 50 caror APNY baap ki jaidad me se diya hain Kia wo HI qaoom ka loota howa Paisa agr dia to Kia ahsan Kia h