قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،
2026-08-24 11:49:12
14
ManSooR Shaikh⛎ :
11:3 (Surah Hud, Ayat 3) in Arabic is:
وَأَنِ ٱسۡتَغۡفِرُواْرَبَكُمۡ ثُمَتُوبُوٓاْإِلَيۡهِ يُمَتِّعۡكُمۡ مَتَٰعًا حَسَنًا إِلَىٰٓ أَجَلٖ مُسَمّٗى وَيُؤۡتِ كُلَذِي فَضۡلٖ فَضۡلَهُۥ
In Urdu translation, it means: "اور یہ کہ اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور اس کے آگے توبہ کرو، وہ تم کو ایک مقررہ مدت تک بہت اچھا فائدہ دے گا اور ہر فضیلت والے کو اپنا فضل عطا فرمائے گا." [1, 2, 3]
😔
2026-08-18 06:04:57
13
innocent AYAT💞 :
10:26
2026-08-18 05:26:28
5
م :
12 :44
*قَالُوا أَضْغَاثُأَحْلَامٍ ۖ وَمَا نَحْنُبِتَأْوِيلِ الْأَحْلَامِ بِعَالِمِينَ*
*Urdu Tarjuma:*
*"انہوں نے کہا یہ پریشان خواب ہیں اور ہم ایسے خوابوں کی تعبیر نہیں جانتے"*
2026-08-16 19:46:56
8
Sitara🌟🌸 :
سورۃ النحل، آیت 42 (16:42):
Arabic:
الّذِينَصَبَرُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْيَتَوَكّلُونَاردو ترجمہ:
“یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب ہی پر بھروسا رکھتے ہیں۔”
سادہ مطلب:
اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کی تعریف فرماتا ہے جو مشکل حالات میں صبر کرتے ہیں، ہمت نہیں ہارتے اور اللہ پر مکمل توکل رکھتے ہیں۔ �
2026-08-28 11:47:42
13
dahri nizakat :
surah saff ayat nbr 10:11❤️❤️
2026-08-16 17:13:46
5
⚡ ūsmäñ Bàlôçh⚡ :
6:47
2026-08-26 13:47:47
3
مير ⚜️🎭 :
7:23
2026-08-20 14:24:13
3
💔👉Babu kumar💔👈ارباب گروپ👈 :
9.57
2026-08-19 04:58:44
2
Ab Razaque0786 :
8:53
2026-08-30 03:54:06
2
shia girl🤍✨ :
1,54
2026-08-29 20:55:13
2
Tik Toker 💯💫 :
10 .19
2026-08-24 17:20:26
2
✨M Rani ✨❣️ :
12:17
2026-08-24 07:18:03
2
Qamar💫♥️ :
10.29
2026-08-27 17:29:27
2
W♡ :
1:41
2026-08-24 08:41:57
3
bulbul :
4.40
2026-08-24 11:40:27
2
it's Memon❤️💫 :
7.42.Yaseen Sharif
2026-09-04 14:42:37
1
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡- 𝙎𝙖𝙩𝙩𝙖𝙧 :
5..25am
2026-08-20 00:25:43
1
❤️🔥SHAR❤️🔥 :
4 01
2026-08-24 11:01:58
3
gul Hassan lashari :
Amen
2026-08-18 16:22:41
1
bewass uodas larki :
1.21
2026-08-21 08:21:16
1
کیریو صاحب :
10=30
2026-08-18 05:30:55
1
♥️ faheem Sindhi❤️ :
08.9
2026-08-20 03:09:43
2
To see more videos from user @tunhjon.yaadon05, please go to the Tikwm
homepage.