🤲 یا اللہ میرے بھائی پر اپنا خاص کرم فرما۔
یا اللہ اس کی ہر تکلیف کو دور فرما، اسے صحت و تندرستی عطا فرما، اس کے جسم کو طاقت دے اور اسے جلد از جلد مکمل شفا عطا فرما۔
یا اللہ اس کے لیے ہر مشکل آسان فرما، اس کی حفاظت فرما، اس کی زندگی میں خیر و برکت عطا فرما اور اسے اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔
یا شافی، میرے بھائی کو ایسی شفا عطا فرما جس کے بعد کوئی بیماری باقی نہ رہے۔
یا اللہ ہمارے دلوں کو صبر دے، ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہمارے بھائی کو ہمارے درمیان صحت و سلامتی کے ساتھ واپس لٹا دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲😭❤️
2026-08-18 10:39:14
0
its khan :
2 months babay ka b bata dy
2026-08-14 14:13:34
0
M irfan Ahmed :
❤️❤️❤️❤️
2026-08-14 19:43:48
0
mango💌❤❣️❣️❣️ :
🥰🥰🥰
2026-08-14 03:22:53
0
Mian Shehzad :
❤️❤️❤️
2026-08-17 17:20:58
0
To see more videos from user @stitchingideas20, please go to the Tikwm
homepage.