Qᴜʀᴀɴ Cᴏᴜʀsᴇs ,ғᴏʀ 𝑨𝒍𝒍 Wᴏʀʟᴅᴡɪᴇ
🌸 اپنی بیٹیوں کی حفاظت کیجیے 🌸
آج ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ کیا وہ دور اب بھی رہا ہے کہ ہم اپنی ننھی بچیوں کو ہر کسی کے پاس اکیلے قرآن پڑھنے کے لیے بھیج دیں؟
اپنی بیٹیوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم ضرور دلوائیں، مگر حتیٰ الامکان اپنی نگرانی اور اپنی نظروں کے سامنے۔ ❤️گھر بیٹھ کر قرآنِ پاک، ناظرہ، تجوید اور دینی تعلیم حاصل کروائیں، تاکہ ہماری بچیاں قرآن سے بھی جڑیں اور ان کی حفاظت بھی ہماری آنکھوں کے سامنے ہو۔
بیٹیاں اللہ کی امانت ہیں، ان کی حفاظت صرف ذمہ داری نہیں بلکہ ہماری محبت بھی ہے۔ 🤍
2026-08-17 01:33:47
2
Hassan Ali Awan :
Khulfa, e, Rashideen ki hakoomat hoti to koi gunah ka sochta b nhi
2026-08-14 06:00:59
2
Ali :
👌👌👌
2026-08-15 10:30:57
1
user2111576003577 :
😂
2026-08-18 17:03:15
0
😎C,h,a,u,d,h,r,y🚩🦅 :
😏
2026-08-19 09:23:20
0
adil khan 03175593852 :
😭😭😭😭😭
2026-08-20 05:47:54
0
user2111576003577 :
👍
2026-08-18 17:03:15
0
Imran jutt💖 :
😳😳😳
2026-08-19 18:15:25
0
Muhammad Raheem :
👍👍👍😭😭😭😭😭🇵🇰
2026-08-14 05:46:52
1
user6172240034449 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 19:51:44
0
Husnain :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-14 05:22:52
1
To see more videos from user @lifeisvertbeautyfull550, please go to the Tikwm
homepage.