وہ مسلمان تھے یا کافر۔۔۔ ہمیں آزاد پاکستان دے کر گئے ہیں۔۔۔ آج ہم سب کو اُن پر فخر ہے۔۔۔
2026-08-14 06:39:53
101
uset5443 :
صل اللہ علیہ والہ سلام 🥰
2026-08-14 06:36:16
71
malik malik :
Muhammad saw
2026-08-14 06:38:39
57
WEAPON XPERT :
اپنی اصلاح کریں ۔ سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاضر نہیں ھوے بلکہ تشریف لائے ۔
2026-08-14 08:17:29
57
Haji Iqbal harooni awan :
بھائی آپ کے شروع والے الفاظ گستاخی اور بےادبی والے الفاظ ھیں
2026-08-14 07:03:17
77
mirzaibrahim352 :
:الحمدللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2026-08-14 06:26:04
38
Sufi Muhammad Asghar Naqeebi :
بات درست ہے
مگر طریقہ بات کرنے کا درست نہیں
2026-08-14 06:29:42
44
Mubshair Ali :
بھائی جان تمہاری ویڈیو تو ٹھیک ہے لیکن تھوڑا بولنے کا انداز نہیں نہیں ٹھیک۔۔
2026-08-14 06:00:59
24
چودھری شفقت آف چونترہ :
صل اللہ علیہ والہ وسلم
2026-08-14 06:55:24
30
Aysha Khan :
beshak 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-14 06:16:48
34
Malik Dani786 :
Quaid-e-Azam ko hazrat Mohammed Mustafa sarkar ka didaar hua tha🌹🌹🌹
2026-08-14 07:08:37
9
mian :
پہلی دفعہ یہ کہانی سنی ہے پتہ نہیں سچی ہے یا جھوٹی
2026-08-14 09:15:14
9
Saeedi Attari Rizvi :
دیکھو پیارے بھائی جان ہم کو واقعہ مکمل سمجھ اگیا ہم نے پورا واقعہ سنا اپ کا لیکن اپ کو تھوڑا احترام ہونا چاہیے اپ کن کے بارے میں یہ معاذ اللہ ثم معاذ اللہ اپ کافر کہہ رہے ہیں انہی کے بارے میں جن کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود حکم دیا کہ تم جاؤ پاکستان بناؤ خدا کا خوف کرو بھائی اپ نے سارا واقعہ ماشاءاللہ کمال سنایا لیکن شروع میں اپ نے ادب کا مظاہرہ نہیں کیا یہی اپ نے کمی ہے اپ کو تھوڑا احترام سے بات کرنی چاہیے تھی یہ کہنا تھا کہ جو لوگ جو بے شرم لوگ قائد اعظم کو معاذ اللہ ثم معاذ اللہ برے القاب سے پکارتے ہیں میں ان کے بارے میں یہ کہہ رہا ہوں اپ نے خود اپنی زبان سے نہیں کہنا تھا ادب کے دائرے میں اپ کو بات کرنی چاہیے تھی پیارے بھائی اپ نے یہ بہت غلط کیا ہے
2026-08-14 11:25:14
9
Muneer Hussan :
@سر اپ کو بہت ہی ادب اور احترام کا ساتھ بات کرنی چاہیے تھی
2026-08-14 06:38:28
19
🦁 آفتاب jutt 🦁 :
[Sticker]
2026-08-14 06:28:08
10
Adnan javed :
او بھائی پہلے جو لفظ بولے ہے نا اپ نے وہ ٹھیک سے استعمال کیا کریں
2026-08-14 08:42:15
8
Faridamanzor :
MasahAllah
2026-08-14 06:22:43
7
malik malik :
Allah
2026-08-14 06:38:55
15
🌹🥀🥰 :
سبحان اللہ
2026-08-14 06:10:34
7
Farhan_Azeem 16 :
❤️🌹🌹🌹❤️❤️🌹🌹wah SubhanAllah masahallah great qaideazam zindabad ❤️🌹🌹❤️❤️❤️🌹
2026-08-14 08:23:48
5
Qaiser Abbas :
🥰🥰🥰
2026-08-14 06:09:05
6
Asim :
O bhai ap k alfaz thek nhe video dobra suno bt thek ho sakti ha alfaz thek kro
2026-08-14 08:59:40
6
honey beeeeeeeeeee :
سبحان اللہ
2026-08-14 05:36:58
9
Ahsansaghir143 :
Pakistan ta qayamat zindabad rhyga inshallah ❤️
2026-08-14 06:52:10
7
To see more videos from user @rananaeemhafizabadi0422, please go to the Tikwm
homepage.