@legal.issues8: بازو دعوی کا 1 فائدہ

Legal Issues
Legal Issues
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 14 August 2026 11:00:00 GMT
13451
557
22
46

Music

Download

Comments

aslam.ashraf086
لاڈلا مونڈا :
دو تین کمنٹ کو اس ایک میں جمع کر دیا گیا ہے بہت معذرت میرا کمنٹ تھوڑا لمبا ہوتا ہے کیوں کہ مجھے شاٹ مسیج میں بات سمجانا نہیں آتا میں بہت ٹائم سے ایک کمنٹ کر رہا ہوں جس میں یہ لکھا ہے کہ اگر اپ کی بیوی اپنی مرضی سے گھر چھوڑ کر جاتی ہے اور بچے بھی ساتھ لے جاتی ہے اور اپ کو عدالت میں ذلیل کرتی ہے تو ایسی عورت کو بچوں کا خرچہ تو کیا اس کو اس کا سامان تک نہ دینا میرا وہ کمنٹ پڑھ کر بہت سارے بھائیوں نے میرے سے رابطہ کیا جس میں کچھ بھائیوں نے یہ بولا کہ ایسا کرنے سے تو جیل ہو جاے گی تو میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کسی کو جیل بیجنا اتنا آسان نہیں اس کے لیے عورت کو اتنی رشوات دینی پڑتی ہے کہ عورت کا خود کا دیوالیہ نکل جاتا ہے چلو ایک وقت کے لیے مان لیا اپ پکڑے گے ہیں تو زیادہ سے زیادہ سال جیل ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔ اس پر بھائیوں نے سوال کیا کہ وكیل بولتے ہیں کہ سزا پوری کرنے کے بعد بھی خرچہ دینا پڑتا ہے ڈگری ختم نہیں ہوتی ۔ اس پر میں اپ لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں جیسا میں پہلے بھی بول چکا ہوں عورت کا دیوالیہ نکل جاتا ہے عورت کے پاس اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ وه دوبارہ عدالت چلی جاے اگر وه چلی بھی جاے تو وه اپ کا کچھ نہیں کر سکتی کیوں کہ اپ کو دوبارہ جیل نہیں ہو گی اس لیے اس ڈگری کے ہونے سے اپ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ پھر بھائیوں نے سوال کیا کہ جائیداد کی نلامی کروا دی جائے گی تو میں نے ان کو یہ مشورہ دیا کہ اپ اپنی جائیداد اپنے کسی فیملی ممبر کے نام بذریعہ سیل منتقل کر دیں ۔ اس پر کچھ بھائیوں نے بولا کہ اکثر وكیل یہ بولتے ہیں کہ ایسا کرنے سے یہ فراڈ کے زمرے میں اتا ہے اس بارے میں ان بھائیوں کی غلط فہمی دور کرتے ہوے ان کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اپ نے اپنی جائیداد ۔زمین یا پراپرٹی اپنے کیس کا فیصلہ ہونے سے پہلے اور اس زمین جائیداد پر سٹے کا ارڈر لگنے سے پہلے اگر اپ اپنے کسی رشتہ دار کے نام بذریعہ سیل منتقل کرتے ہیں اور فیصلہ ہونے سے پہلے پہلے اس کا انتقال بھی ہو جاتا ہے تو وہ فراڈ کے زمرے میں نہیں ائے گا یہ وکیلوں کی بکواس ہے کہ فراڈ میں آتا ہے اس کا انتقال واپس لیا جا سکتا ہے ۔ یہاں میں اپ بھائیوں کو اتنا بتانا چاہوں گا کہ اگر اپ نے اپنی زمین جائیداد پراپرٹی سرکاری ریٹ یا اس سے زیادہ قیمت پر کسی کے نام بذریعہ سیل منتقل کروائی ہو تو اس کا انتقال واپس لینا نہ ممکن ہو جاتا ہے باقی کی تفسیل انباكس میں لے سکتے ہیں یہاں پر کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہوگا کہ اپ غلط چیز کو فروغ دے رہے ہیں تو میں ان کو یہ بتانا چاہتا ہوں آج کل عورت جو کر رہی ہے وہ مصلے پہ کھڑے ہو کے نماز نہیں پڑھ رہی
2026-08-15 01:44:28
4
assif1017
Assif :
sir bv Pakistan hn hy or ma Saudi Arabia ma hn , us ko talaq kesay doon, please guide kr dain
2026-08-14 14:44:41
1
aali1145
sari dunia ashi hai meray siwa :
sar orat baju dawa kaisay karay
2026-08-19 13:20:42
0
imran.shah3333
ALI RAZA 333 :
ya sb wkeel bkwas krty hn jnb Mari bv ny khula li ma ny khula hny Sy phly bazo dawa dair kia tha judge ny koi bt nae suni mri usk haq ma fasla kr dia sb
2026-08-19 02:51:21
0
ejaziqbal73
Ejaz Iqbal :
🥰
2026-08-14 20:53:29
0
mohsan.shazad7
Mohsan Shazad :
🥰🥰🥰
2026-08-19 06:40:13
0
waqas.rajpoot541
Waqas Rajpoot :
❤️❤️❤️❤️
2026-08-15 10:53:09
0
asgarali35356789
asgar :
🥰🥰🥰
2026-08-19 10:26:06
0
haseebabbasi8053
@Haseeb Abbasi :
❤️
2026-08-14 11:40:17
0
haiderghulaam
Abdul rehman 7040 :
👍👍👍
2026-08-15 19:37:03
0
rana.usman2430
Rana Usman :
🥰🥰🥰
2026-08-14 11:11:57
0
sajidaziz245
MR.Sajid Aziz. :
@MR.Sajid Aziz.:براے مہربانی میرے سوال کا تفیصل جواب دیں۔۔۔ بیوی اور شوہر کے درمیان ناراضگی ہو جاتی اور بیوی کو اس کی ماں ساتھ لے جاتی ہے۔مطلب ماں باپ کے گھر چلی جاتی ہے۔ اور شوہر جرگہ کرتا ہے۔اور پھر شوہر ایک ہی ہفتے بعد حق زوجیت کا دعوہ بھی کر لیتا ہے۔ دعوا یکطرفہ ڈگری ہو جاتا ہے ۔ اجر میں شناختی کارڈ بلک ہوتا ہے اور حق مہر کی زمیں اٹیچ ہوتی ہے۔ تین سال بعد بیوی آ کے تنسیخ کا دعوہ کرتی ہے اور شوہر کا حق زوجیت والا یکطرفہ دعوا یہ کہہ کر منسوخ کروا لیتی ہے کے محجھے سمن ٹھیک ایڈرس پر نہیں ملے ۔ پھر بیوی جواب دعوا دیتی ہے شوہر کے کیس میں جو ری سٹور ہوتاہے ۔ دونوں طرف سے شہادت ہوتی ہے اور کرس۔ اور بحث ہوتی ہے۔ مگر فیصلہ جج جو دیتی ہے۔کہ بچے کا10000 مہینہ۔5000 بیوی کو۔ اور کہتی ہے کے ظلم زیاتی بیوی ثابت نہیں کر سکی۔ مگر 4 سال خرچہ نہ دینا ظلم زیاتی کے زمرے میں اتا ہے۔ مگر شوہر نے حق زوجیت کا دعوا جو بیوی کے جانے کے ایک ہفتے بعد کیا تھا۔اس کو خراج کر دیا۔۔ظلم زیاتی بھی بھی بیوی ثابت نہیں کر سکی جھوٹ کے گوہاان بھی بیوی نے پیش کیے۔ یہ فیصلہ تو ٹھیک نہیں کیا جج نے ۔۔
2026-08-14 11:14:00
0
To see more videos from user @legal.issues8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About