جنگ بدر والوں نے مدد اللّٰہ سے مانگا یا فرشتوں سے ہمارا یہ عقیدہ ہے کے مدد صرف اللّٰہ سے مانگو وہ جس کے ذریعے مدد کرے
2026-08-14 07:44:20
199
Noman313 :
فرشتے اللہ کے حکم سےگئےتھے
2026-08-14 10:18:46
62
M.Umar :
جس کو بھیجا جائے وہ مددگار کیسے ہو سکتا ہے؟
2026-08-15 05:45:59
26
Mohammad Shakeel :
farishty khud agye the ya Kisi k hukam Sy?
2026-08-14 07:40:43
10
Umar butt :
badar walo ny fareshton ko pukara tha k allah ko?
2026-08-14 07:06:03
50
Alfaaz e Faraz :
بدر میں فرشتوں کو کس نے بھیجا تھا
2026-08-14 14:04:26
30
Mudassar Javed Manj :
توحید اتنی آسان ہے پر سمجھ کیوں نہیں آتی۔۔ پتہ نہیں مسئلہ کہاں ہیں
2026-08-14 14:37:02
9
Atiq Malik :
فرشتے اللہ کے حکم پر مدد کرنے گئے تھے اللہ نے مدد بھیجی تھی یعنی اللہ ھی صرف مدد گار ھے
2026-08-14 07:34:12
6
ᎥᏆ`s ᏒᎪmᏃᎪᏁ jᎪᏁᎥ :
جب آپ کے گھر کوئ شادی کا کارڈ دینے آئے تو کارڈ دینے والے کے گھر چلے جانا شادی والے گھر نا جانا
الله اپنے پیغام بھیجتا ہے نبیوں ولیوں کے زریعہ تو آپ نے بھی الله کی طرف ہی جانا ہے جو بلاتا ہے
باقی الله معاف کرے اگر مجھ سے کوئ غلطی ہو جائے تو
2026-08-15 14:16:50
8
اشفاق احمد :
توحید الوہیت کا تو آپ نے بتا دیا توحید اسماء وصفات کا بھی بتا دیتے
اگر کوئی بندہ ہاتھوں کو بلند کر کہ کسی نیک اور بزرگ ہستی سے اپنے لیے اولاد مانگے رزق میں کشادگی مانگے اور اپنی پریشانیوں سے نجات کے لیے اسے پکارے تو اس عمل کے شرک ہونے میں کسی شک کی بھی گنجائش نہیں ۔اور یہی عمل ہمارے بریلوی مسلک کے لوگوں میں پایا جاتا ہے
2026-08-15 19:08:01
5
★𝐇𝐚𝐬𝐬𝐫𝐚𝐭 𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚★ :
Koi shaq nahi Haq 🙌🏻💯💗
2026-08-14 06:04:35
60
MustyBuddies :
: فرشتے اللہ کے حکم سےگئےتھے
2026-08-14 20:18:20
7
waqashafeez157 :
کبھی کسی نے فرشتے کو ڈائرکٹ پُکارا ہے کے اے میکائیل بارش برسا نہی نا اللہ سے دعا کرتے ہیں تو اللّٰہ بارش برسا دیتا ہے حالانکہ ڈیوٹی میکائیل علیہ السلام کی لگائی ہے اللّٰہ نے بارش کی ۔۔۔۔۔۔۔
2026-08-15 02:58:12
11
Ahmad Kamal :
2026-08-14 06:12:31
45
Mughal AA :
❣️:بدر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کو اللہ سے دعائیں کی مدد کے لیے اللہ کو پکارا نہ کہ فرشتوں کو