ویڈیو دیکھ کر رونا آ گیا😭
وہ بھائی خوش قسمت ہوتے ہیں جن کو اللّٰہ پاک نے بہنیں دی ہیں
یہ بہت مشکل وقت ہوتا ہے جب والدین اپنی بیٹی کو اور بھائی اپنی بہن کو 22 25 سال ایک ساتھ اکٹھے رہنے کے بعد بھاری دل کے ساتھ رخصت کرتے ہیں اللّٰہ پاک میری سب بہنوں کو ان کے گھروں میں ہمیشہ خوش رکھیں ۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین
2026-08-18 14:47:30
6
Waqas 🖤 :
mujhe khud Rona ajata hai jab aisi behno ki rulhsti Hoti hai Allah sab behnoo ke Naseeb achay kre Ameen
2026-08-16 18:19:07
5
Muhammad Own❤️❤️ :
Allah pak sab KY achy naseeb kary Ameen sum Ameen 🤲