@maddy.iz.mad: Bhari Duniya Main Jee Nahi Lagta Dil Main Ik Lehar si - Ghulam Ali Joker Taxi Driver Eternal Sunshine Of The Spotless Mind True Detective (Season 1) Lunchbox Prisoners The Batman (2022) Manchester By The Sea #ghulamali #ghazal #lunchbox #fyp #viral
میں پاگل ہونے تک تمھارا ہوں
بعد میں تم بھی لوگوں کے ساتھ مل کر مجھے پتھر مارنا
2026-08-19 07:45:36
8
Ɐwᴀɪꜱ شـeikh🍂☄️ :
Bhai paison ki kami Hy abhi 😁
2026-08-16 17:02:26
2
Rai SHehzad Kharal :
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟
یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
وہ جو اک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
2026-08-19 05:25:54
3
جعفری :
ہم جیسے لوگ کسی کے بھی پسندیدہ نہیں ہوتے،
ہم نہ کسی کی پہلی ترجیح بنتے ہیں اور نہ کسی کی ضد۔ ہم بس لوگوں کی زندگی میں ایک خاموش موجودگی کی طرح رہتے ہیں؛ جب ضرورت ہو تو یاد آ جاتے ہیں، اور جب مصروفیات بڑھ جائیں تو بھلا دیے جاتے ہیں۔
ہم شکایت بھی کم کرتے ہیں، کیونکہ ہمیں عادت ہوتی ہے خود کو ہر رشتے میں تھوڑا کم سمجھنے کی۔ دل چاہتا ہے کہ کوئی ایک شخص ایسا ہو جو ہمیں بھی اہم سمجھے، ہماری کمی محسوس کرے، اور ہماری موجودگی کو محض عادت نہیں بلکہ اپنی خوشی جانے۔
مگر اکثر ایسا نہیں ہوتا۔ ہم بس میسر رہتے ہیں، موجود رہتے ہیں، اور اندر ہی اندر یہ سیکھ لیتے ہیں کہ ہر اچھا انسان کسی کا پسندیدہ نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف دلوں میں خاموش درد بن کر رہ جاتے ہیں۔ 💔
2026-08-16 16:27:21
4
✨𝚉𝚒𝚕𝚊𝚢 𝚜𝚑𝚊𝚑✨ :
میں نے خود کو شیشےمیں دیکھا تو احساس ہوا واقعی دل دکھ نے سے چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے
2026-08-19 03:53:23
2
- Tʜ͜ˈᴇ ̠ـــمّران؏)) :
fact: Nasir died in 2 years after singing this song.
2026-08-15 08:26:18
1
زوار زین علی⚡🔥 :
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟
یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
وہ جو اک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
2026-08-19 20:34:52
1
زوار زین علی⚡🔥 :
جعفری: ہم جیسے لوگ کسی کے بھی پسندیدہ نہیں ہوتے،
ہم نہ کسی کی پہلی ترجیح بنتے ہیں اور نہ کسی کی ضد۔ ہم بس لوگوں کی زندگی میں ایک خاموش موجودگی کی طرح رہتے ہیں؛ جب ضرورت ہو تو یاد آ جاتے ہیں، اور جب مصروفیات بڑھ جائیں تو بھلا دیے جاتے ہیں۔
ہم شکایت بھی کم کرتے ہیں، کیونکہ ہمیں عادت ہوتی ہے خود کو ہر رشتے میں تھوڑا کم سمجھنے کی۔ دل چاہتا ہے کہ کوئی ایک شخص ایسا ہو جو ہمیں بھی اہم سمجھے، ہماری کمی محسوس کرے، اور ہماری موجودگی کو محض عادت نہیں بلکہ اپنی خوشی جانے۔
مگر اکثر ایسا نہیں ہوتا۔ ہم بس میسر رہتے ہیں، موجود رہتے ہیں، اور اندر ہی اندر یہ سیکھ لیتے ہیں کہ ہر اچھا انسان کسی کا پسندیدہ نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف دلوں میں خاموش درد بن کر رہ جاتے ہیں۔ 💔
2026-08-19 20:36:07
1
ƝنJF عLi :
♥️♥️♥️
2026-08-14 14:10:21
1
𓆩.. ᗰᗩᒪᗩᑎGi🎭ᗩ ..𓆪 :
@𓆩SᗰOKEᖇ𓆪 🥺
2026-08-20 01:49:55
2
oshaque Ali khaki :
♥️♥️♥️
2026-08-15 09:51:48
1
RAIS MITHAL KHAN SAMO :
❤️❤️❤️
2026-08-16 08:10:22
1
گڑیا 🌸 :
🫠💗
2026-08-14 06:55:44
2
zaidalirid :
❤️❤️❤️
2026-08-15 19:08:05
1
To see more videos from user @maddy.iz.mad, please go to the Tikwm
homepage.