@shanootypsit: مت جھکو کسی کے احترام میں، یہ جاہل لوگ گِرا ہوا سمجھ لیتے ہیں۔ زندگی میں ہر انسان عزت کا مستحق ہے، لیکن اپنی عزتِ نفس کی قیمت پر نہیں۔ ہر جگہ خاموش رہنا کمزوری نہیں، اور ہر بات پر جھک جانا عاجزی نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ آپ کی شرافت کو کمزوری سمجھ لیتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ جہاں عزت ملے وہاں محبت سے رہو، اور جہاں قدر نہ ہو وہاں خاموشی سے اپنا راستہ بدل لو۔ اپنی شخصیت، اصول اور وقار کو کبھی کسی کے رویّے کی وجہ سے مت بدلنا۔ خاموش رہو، مضبوط رہو، اور اپنی قدر خود پہچانو۔ 🖤🦁 shanoo typist 📝 #urduquotes #selfrespect #motivation #foryoupage #fyp