@hani_khan149: مخلص انسان ہر کسی کو پسند نہیں آتا، کیوں کہ وہ سچ بولتا ہے، دکھاوا نہیں کرتا۔ ایسے لوگوں کی برائی اکثر وہی کرتے ہیں جنہیں سچ برداشت نہیں ہوتا۔ منافق تو وقتی تعریفیں سمیٹ لیتے ہیں، مگر مخلص انسان اپنی سچائی، کردار، اور اصولوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ اس لیے اگر تمہارے بارے میں ہر جگہ باتیں ہو رہی ہیں، تو ضروری نہیں کہ تم غلط ہو؛ اکثر سچ اور اخلاص ہی لوگوں کو کھٹکتا ہے مخلص لوگوں کے ساتھ ہمیشہ یہی ہوتا ہے۔ منافق سب کو اچھا لگتا ہے کیونکہ وہ ہر کسی کے سامنے الگ چہرہ رکھتا ہے۔ لیکن مخلص ایک ہی بات بولتا ہے، چاہے سامنے ہو یا پیٹھ پیچھے۔ اسی لیے لوگوں کو چبھتا ہے۔ *برائی کرنے والے ہمیشہ ہوں گے* - درخت جتنا پھل دار ہوگا، اتنے ہی پتھر آئیں گے #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount

ᯓ𝐌𝐨𝐧𝐬𝐭𝐞𝐫ᡣ𐭩•
ᯓ𝐌𝐨𝐧𝐬𝐭𝐞𝐫ᡣ𐭩•
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 14 August 2026 07:10:13 GMT
7550
471
0
38

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hani_khan149, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About