@zidiijutti260: پیارے اللہ جی ! میرے بھائی کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا کریں اور تمام پریشانیاں دور فرمائیں میرے بھائی کو زندگی میں وہ سب کچھ عطا کر دیں جو وہ چاہتا ہے میرے بھائی کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھنا اور تمام بری نظروں سے محفوظ رکھنا ۔آمین ثمہ امین #foryoupage #unfreezemyacount #viewsproblem #viralvideo #creatorsearchinsights