سمجھ سے باہر ہے جب بھی مولا علی علیہ السلام کا نام آتا میرا دل میں اک کرنٹ سا ا جاتا اور اچانک مجھے ایسے لگتا کہ میرے جسم کے اوپر سے سارا بوجھ ختم ہو گیا میں خود کو ہلکا ہلکا محسوس کرتا سارے صحابہ سر کا تاج لیکن جب کبھی مولا علی علیہ السلام کا نام آتا تو کئی دفعہ ایسے ہوتا میرے ساتھ میرے کندھے ہلکے ہو جاتا 🌹
سمجھ سے باہر ہے
درود بر محمد و ال اے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
جب کہ میں گناہ گار ترین انسان ہوں نا پابندی کے ساتھ نماز لیکن