@adv.rana.sajid: #creatorsearchinsights #8billionfollowersorigin

Adv Rana Sajid
Adv Rana Sajid
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 14 August 2026 08:12:21 GMT
84497
4631
182
3050

Music

Download

Comments

user03346259232
Asghar Ali :
پاکستان کے توڑنے میں بھٹو کا مکمل ھاتھ تھا
2026-08-18 03:11:38
13
babagh234
Abdul khaliq 😎😎 :
اب تم ذلفقار علی بھٹو کو مجرم سمجھتے ہو لیکن اس وقت تم پارٹی کا ساتھ دے رہے تھے اور جلسہ جلوسوں میں اگے اگے تھے جیسے کہ اج کے کم عقل لوگ عمران خان کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اسی طرح اس وقت جب بھٹو نے انڈسٹریز قبضے میں لی تھی اس وقت بھی صرف اور صرف یہ جو لوگ تھے بڑے زمیندار جو لوگ باہر گئے ہوئے تھے لیکن ان کی پاکستان میں کوئی چیز نہیں تھی نہ کوئی کارخانہ تھا نہ کوئی اتنی بڑی زمین تھی وہ سب لوگ بھٹو کا ساتھ دے رہے تھے چھوٹے کاشتکار بھی بھٹو کے ساتھ تھے درمیانے طبقے کے لوگ وہ مخالف تھے یہ لوگ یہ نہیں سوچتے اچھا کون ہے برا کام ہے اس وقت بھی میاں محمد شریف کی انڈسٹریز کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا پھر وہ پاکستان چھوڑ کر دبئی چلے گئے تھے وہاں جا کر انہوں نے اپنا کاروبار شروع کیا پھر اس کے بعد جنرل مشرف نے ان کے تمام اثاثہ جات منجمند کر دیے جتنا نقصان بھٹو نے پہنچایا اتنا ہی نقصان جنرل پرویز مشرف نے پہنچایا اج جو لوگ پھر سے میاں صاحبان کی مخالفت کر رہے ہیں وہ احمق کی دنیا میں رہ رہے ہیں اللہ پاک ہم سب کو سمجھ عطا فرمائے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں وقت گزرنے کے بعد جب کوئی فائدہ نہیں ہوتا ابھی بھی وقت ہے سنبھل جاؤ اور حکومت کا ساتھ دو تاکہ پاکستان ترقی کرے جو ادمی جو بھی انڈسٹریز لگانا چاہتا ہے اس کو لگانے دو اس پر پابندی مت لگاؤ اللہ پاک سمجھ عطا فرمائے
2026-08-17 13:20:22
13
lostnemoyt
CH ARIF :
بھٹو چاہتا تھا کہ حکمران صرف بھٹو خاندان ہی کی رہے کل کہیں یہ انڈسٹریلسٹ حکومت میں نہ آ جائیں
2026-08-17 16:52:50
11
jamshahbaz538
jamshahbaz575 :
دشمن تھا
2026-08-18 02:05:04
6
mrmyself567
Mrmyself786 :
بھٹو کے فیصلے کے پیچھے بھی وہی تھے جو اسے لائے تھے اور پارٹیشن جیسا فعل سرانجام دیا تھا اور پھر مقصد حاصل کرنے بعد پھانسی بھی دی۔شکریہ
2026-08-18 10:00:31
5
yahyakhan1421
yahya/سپین دادا :
سو فیصد درست %100
2026-08-18 14:44:47
4
iqbalhussain5472
iqbalhussain5472 :
AP ne Dil Khush kr dia Tarek ke ustad hen ap
2026-08-19 10:28:29
3
user880612016104
١٢٣ :
اللہ پاک ظالموں کو اپنے انجام کو پہنچانے آمین یا رب العالمین
2026-08-21 11:18:01
2
zulfiqar.khan9531
Zulfiqar Khan :
بھٹو کو گیے کتنا عرصہ ہوا بھٹو کے بعد متواتر انڈسٹریلسٹ حکومت ہے کیوں ترقی نہیں کر رہا ملکی ترقی کے نام قرضے لیے جارہے ہیں کھانے جارہے ہیں حکومت کرنے والوں کے بنک بیلنس بڑھ رہے ہیں اور ملک کے قرضے بڑھ رہے ہیں
2026-08-22 01:13:02
0
khanlajs
user984456248 :
❤️🖤 Zabardast Haqeeqat 🖤❤️
2026-08-17 19:31:25
0
sajjadbadshahkamboj
Sajjad kamboj :
اسی وجہ سے بھٹو آج بھی ذندہ ہے
2026-08-18 17:33:37
2
user2420591814771
Malik Qasim :
جنہیں تاریخ اور انٹرنیشنل پولیٹکس کا علم نہیں اُن کے لیے یہ v۔log۔ اچھی معلومات ہیں۔ اگر پاکستان کی پالیسیوں کی سمجھ دوسروں کو آ گئی ہوتی تو شاہد وہ پاکستان اس طرح چلنے ہی نہ دیتے۔ 🤔🤔🤔
2026-08-18 03:40:55
2
raja.sarfaraz6
RAJA MOHIB 💯💯 :
aap bilkul sahi kah rahe hain
2026-08-18 14:29:11
3
mutahirshah_1
Mutahir Shah :
@Asghar Ali:پاکستان کے توڑنے میں بھٹو کا مکمل ھاتھ تھا
2026-08-22 05:38:07
2
shahid.aziz864
Shahid Aziz :
100 % true
2026-08-18 08:17:42
2
mazhar.iqbal85
Mazhar Iqbal :
agreed
2026-08-18 09:14:34
2
raishafiq178
Rai ShafiQ😎 :
2026-08-18 05:05:15
3
abdulrauf6895
rajpoot :
right 👍
2026-08-18 00:23:14
2
maqsoodbhatti191
Maqsood Bhatti :
💯 Precent Agreed 👍👍👍
2026-08-19 19:28:33
1
anjum.58
G Abbas Bhutta :
بیکو انڈسٹری (BECO - Batala Engineering Company) پاکستان کی صنعتی تاریخ کا ایک انتہائی اہم اور درخشان باب ہے۔ یہ ادارہ نہ صرف پاکستان میں بھاری صنعتوں (Heavy Industry) کی بنیاد رکھنے والا پہلا بڑا نام تھا، بلکہ 1950ء اور 1960ء کی دہائیوں میں ایشیا کے معروف ترین اور جدید ترین صنعتی اداروں میں شمار ہوتا تھا۔
2026-08-20 16:46:12
1
saifullahs012
سیف اللہ مظفرآباد اسلام آباد :
بےشک
2026-08-18 05:27:59
1
dabeerrazatoor
Dabeer Raza toor دبیررضا طور :
Agree 👍👍
2026-08-18 12:55:01
1
muhammadshayankhan04
Khan :
پاکستان ھمیشہ زندہ باد
2026-08-18 06:45:39
2
khalidmadni62
khalid :
heqeat to yehe he esi waja se aj pakistan ka ye hal hy
2026-08-14 10:37:37
3
user157264076
user157264076 :
Absolutely wright
2026-08-17 10:48:44
2
To see more videos from user @adv.rana.sajid, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About