@lostwolf7: ہر انسان کے پاس کوئی نہ کوئی خاص صلاحیت ہو، یہ ضروری نہیں۔ کبھی کبھی انسان کی سب سے بڑی طاقت اُس کا ٹیلنٹ نہیں بلکہ اُس کا مسلسل کوشش کرتے رہنا ہوتا ہے۔ لوگ تمہیں ناکام کہہ سکتے ہیں، تمہاری محنت کا مذاق اڑا سکتے ہیں اور تمہیں کم سمجھ سکتے ہیں، لیکن جب تک تم خود ہار ماننے سے انکار کرتے رہو، کہانی ختم نہیں ہوتی۔ شاید میرے پاس سب سے زیادہ ٹیلنٹ نہیں، لیکن میرے اندر ایک چیز ضرور ہے، میں گر کر دوبارہ کھڑا ہونا جانتا ہوں #Lost_wolf #following_me #fyp #foryourpage #foryou