@nawazchohanpp62: جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰 آج 14 اگست کے پرمسرت اور بابرکت موقع پر، ڈیرہ حاجی محمد نواز چوہان (MPA PP-62) میں جشنِ آزادی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پرچم کشائی کی گئی، آزادی کا کیک کاٹا گیا اور شرکاء میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اسے ترقی و خوشحالی کی 🇵🇰🇵🇰راہوں پر گامزن رکھے۔ آمین۔ پاکستان زندہ باد! 💚#foryou #foryupage #tiktokviral #fypシ #pmln @✨ ..ADeeL.عدیل🥀 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰