@israrkhan88912: بات کڑوی ہے مگر سچ ہے...! 💔🇵🇰 ہم نے ملک تو بنا لیا، لیکن کاش ہم ایک بہترین معاشرہ بھی بنا پاتے۔ جہاں نفرت کی جگہ محبت اور تعصب کی جگہ انصاف ہوتا۔جب تک ہم اپنے رویوں کو نہیں بدلیں گے، جب تک ہم ایک دوسرے کے لیے برداشت اور احترام کا جذبہ نہیں رکھیں گے، تب تک سچی آزادی ادھوری ہے۔پروردگار! ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہر قسم کے فتنے اور ناانصافی سے محفوظ رکھ، اور ہمیں ایک بہتر انسان بنا۔ آمین! 🤲#foryou #viral #deepthoughts #TikTokCookBook #pakistan