کوئی بھائی بتا سکتا ہے ،ایک تو حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا ذکر ہوا ہے اور دوسرے کون سے صحابی کا ذکر ہے ۔؟
2026-08-15 08:56:15
2
Azmat Zafar :
شاہ صاحب میں آپ کو بہت شوق سے سنتا ہوں میری زندگی کی خواہش ہے کہ میں آپ کو کبھی محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر بلاؤ اللّٰہ تعالیٰ مجھے ہمت دے آمین