سیدنا علی کب پیدائشی مسلمان تھے ؟؟؟ 9 یا 10 سال عمر تھی انکی جب اسلام کی پیغام اترا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر اور سرکار نے دعوت اسلام کا آغاز کیا
2026-08-14 19:57:31
14
Nadeem Gujjar 1122 :
Ali 20 sal ki umar main aman laya
2026-09-01 03:46:20
1
mujahid_767 :
فتح مکہ کے بعد والے صحابہ ،، امام زین سے امام مہدی تک سب سے افضل ہیں
2026-09-18 14:22:06
0
chanda_malik78x👑 :
مولا علی بھی نو سال کی عمر میں اسلام لائے تھے
2026-08-15 19:05:44
3
Ali G :
لیکن آللہ تعالی سورہ الحدید کی ایت نمبر دس میں فرمایا فتح مکہ سے پہلے مسلمان ہونے والے اور فتح مکہ مکرمہ کے بعد مسلمان برابر نہیں ہو سکتے لیکن میں سب سے احسن سلوک کروں گا۔
2026-08-14 17:39:15
3
Raees Khan :
ابو طالب کے بارے میں کیا خیال ہے۔ حضرت علی جب پیدا ہوۓ تب تو اسلام شروع بھی نہیں ہوا تھا
2026-08-18 03:56:59
4
Awan 572 :
2026-08-15 21:17:46
6
کالے گلاب🖤 :
سیدنا علی بچوں میں سب سے پہلے ایمان لاۓ
2026-08-16 13:18:11
2
user3702046775981 :
Kon Sacha Kon jhota Kon Sahi Kon Galat Kon kafir Kon musalman kis se Allah razi kis se nhi ye baat bht Azeem logon ki hai bhter hai Allah k faisla Allah par chorden sahaba ya ahlebait ksi k emaan Amal ka hisab apko ni Dena apko apna Dena hai tu Apne Amal ki fikar Karen samjhe
2026-08-14 19:56:35
3
Prime Syed ☠️ :
jeo brother mashallah mola ap ko hamasha salamat rakha Elahi Ameen 🤲🤗🫶
2026-08-16 08:05:57
2
Amir :
حضرت علی کرم اللہ وجہہ مسلمان پیدا ہوئے تھے تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ بھی مسلمان پیدا ہوئے، حضرت محمد ﷺ نے صحیح بخاری و مسلم میں بیان فرمایا کہ ہر انسان پیدائش کے وقت خالص اور سچی فطرت (دین اسلام اور توحید کی استعداد) پر ہوتا ہے۔ ماحول اور والدین اسے کسی اور راستے پر ڈالتے ہیں
2026-08-14 18:31:14
14
ali :
9saal bdi peda hwee mashallah
2026-08-15 08:11:56
0
Kazmi💸⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-08-16 19:16:19
2
ابرار حسين :
آپ کی امی کو سلام پیش کرتا ہوں اللّٰھم صلی اللہ محمد وآل محمد
2026-08-15 06:13:56
4
Amir shah Shah :
ya Ali madad
2026-08-15 04:00:47
1
Raja Hussain🔥🩶 :
آج چھوڑو فرقہ پرستی کتابِ عشق پر نیا کلام لکھتے ہیں
ابو طالبؑ کو مسلمانوں کی افضلیت کی فہرست پر افضلینِ متقین لکھتے ہیں
2026-08-28 08:26:48
2
Ali imran butt :
2026-08-17 17:41:46
2
kaneez Abbas :
جیو جیو بالکل👍 السلام علیک یا امیر المومنین مولا علی ابن ابی طالب الصلوۃ والسلام 💯💯یا علی یا علی یا علی یا علی یا علی 🙏🙇♀️
2026-08-15 09:51:49
1
imtiaz lashar baloch🇵🇰 :
2026-08-15 18:53:10
3
Abdul Hameed :
یہ جو لوگ کمنٹس کر رہے ہیں کہ فلان نے اتنی عمر میں اسلام قبول کیا اتنا عرصہ کافر رہے۔ او بھای جب اللہ تعالیٰ نے ہدایت دی۔ کیون قرآن سے منکر ہو رہے ہو جب اللہ تعالیٰ نے فرما دیا کہ جس نے کلمہ پڑھا پچھلے گناہ معاف تو پھر ان باتوں سے کیا نکالتے ہو
2026-08-18 23:45:58
3
Aftab :
کون مسلمان پیدا ہوا تھا
2026-08-16 04:22:15
0
Altaf Hussain :
2026-08-14 18:50:21
2
Muhammad Danish :
2026-08-14 22:29:28
2
Kazmi Badshah 072 :
koi ha hi ni jo Mola Ali a.s Badshah ki brabri kr saky
2026-08-15 11:12:25
3
Syed ,Hassnain, :
haq Ali s a
2026-08-15 04:23:26
1
To see more videos from user @naqvi.editor, please go to the Tikwm
homepage.