@deepknowledge8: لوگوں کو خاموش کروانا آپ کے بس میں نہیں ہے، چاہے آپ کتنا ہی ناممکن کام کیوں نہ کر دیکھائیں۔ جو لوگ نقص نکالنے پر آئے ہوں، وہ آپ کی بڑی سے بڑی کامیابی میں بھی کوئی نہ کوئی خرابی ڈھونڈ ہی لیں گے۔ اس لیے لوگوں کی باتوں کی پروا کیے بغیر اپنے مقصد پر توجہ دیں اور آگے بڑھتے رہیں۔ ✨💯 You can never satisfy everyone, no matter how extraordinary your efforts are. People who want to judge or criticize will always find a flaw in your greatest achievements. Stop trying to prove yourself to the world—focus on your goals and keep moving forward with confidence! 🌟💪 #DeepLines #UrduQuotes #MotivationalQuotes #LifeLessons #SelfGrowth

🅳🅴🅿 🅺🅽🆆🅻🅳🅶🅴
🅳🅴🅿 🅺🅽🆆🅻🅳🅶🅴
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 14 August 2026 11:05:51 GMT
71236
3502
50
295

Music

Download

Comments

inamkhankhan23
KHAN :
absolutely right
2026-08-18 14:04:04
0
ayoubrazzaq60
بندہ اے خدا :
Kamal mujhy apki videos bht Pasand hn
2026-08-17 10:25:23
1
saifk254
سیف خان :
دنیا کے بے حس اور منافق رویوں پر افسوس کیسا؟ اصل دکھ تو اپنی اس معصومیت اور سادگی کا ہے جس نے ہمیں کبھی زہر کو زہر سمجھنے ہی نہ دیا۔ ہم نے تو ہمیشہ کھلے دل سے ہر ہاتھ ملانے والے کی مسکراہٹ پر اعتبار کیا، ہر تسلی دینے والے لفظ کو سچ جانا اور ہر ہاتھ میں وفا کی لکیریں تلاش کیں۔ ہمیں اندازہ ہی نہ تھا کہ اس چمکتی ہوئی دنیا میں محبت کا لباس پہن کر ڈسنے والے سانپ بھی بستے ہیں، اور ہر مسکراتا ہوا چہرہ خلوص کا آئینہ دار نہیں ہوتا۔ ہم نے دل کا دروازہ ہر ایک کے لیے بغیر کسی خوف کے کھولے رکھا، مگر بدلے میں صرف مخلص جذبوں کی توہین اور اپنے ہی احساسات کا قتلِ عام دیکھا۔ جب بھروسے کا شیشہ ٹوٹا اور سادگی کا تماشہ بنا، تب جا کر یہ سخت حقیقت سمجھ آئی کہ یہ دنیا اندر سے کتنی ویران اور مطلب پرست ہے۔ اب گلہ دنیا سے نہیں، بلکہ اپنی اس نادان آنکھ سے ہے جو ہر ہاتھ ملانے والے ہاتھ میں دوستی کا لمس ہی تلاش کرتی رہی، اور یہ بھول گئی کہ آستینوں میں چھپے خنجر بھی اکثر ہاتھ ملانے کی آڑ میں ہی سامنے آتے ہیں۔
2026-08-18 11:35:54
3
islamic_official_0.5
دنیا فانی :
لیکن افسوس معاشرے میں یہ بیماری ہر گھر کی ھے
2026-08-15 05:46:14
4
sajjadaahmad
Sajjad Ahmad :
:ماں باپ وہ ہستیاں ہیں جو اپنی خواہشیں قربان کرکے ہماری خوشیاں خریدتے ہیں۔ دنیا میں بہت سے رشتے مل جائیں گے، مگر ماں کی محبت اور باپ کی شفقت جیسا خلوص کہیں نہیں ملتا۔ جب تک یہ سایہ ہمارے سر پر ہے، اس کی قدر کر لو… کیونکہ وقت گزر جائے تو صرف یادیں رہ جاتی ہیں، اور دل میں ایک سوال: کاش! میں نے اپنے ماں باپ کو تھوڑا اور وقت دیا ہوتا۔ ❤️❤️❤️
2026-08-18 10:53:58
1
muhammadkaif2.1
Muحammad kیif🫀 :
Deep lines🥹
2026-08-15 11:03:37
1
its_arrsal
ArسaL :
🥹🌝💝❤️‍🩹
2026-08-17 06:23:53
0
pakhtun730
Pakhtuن✌️ :
right 👍
2026-08-14 19:43:49
0
.zahir.ali4
🇮🇹 ZAHIR ALI 🇵🇰 :
2026-08-16 08:55:54
1
muhammadarshman251
muhammadarshman251 :
bulkul 🫡
2026-08-14 14:05:13
1
habib.khan5657
RanaPmln :
Absolutely Right
2026-08-15 09:14:28
1
commentsboy0467
Ⓒ︎Ⓞ︎Ⓜ︎Ⓜ︎Ⓔ︎Ⓝ︎Ⓣ︎Ⓢ︎🖋️Ⓑ︎Ⓞ︎Ⓨ︎🙆‍♂️ :
bilkul 😌
2026-08-15 21:37:40
0
alishahsyed......1
Ali Shah Syed :
be Shaq
2026-08-14 11:13:38
0
raja.noman10
RN :
hmm
2026-08-15 06:34:26
0
rajputan202
Rajpoot Munda :
ماں باپ وہ ہستیاں ہیں جو اپنی خواہشیں قربان کرکے ہماری خوشیاں خریدتے ہیں۔ دنیا میں بہت سے رشتے مل جائیں گے، مگر ماں کی محبت اور باپ کی شفقت جیسا خلوص کہیں نہیں ملتا۔ جب تک یہ سایہ ہمارے سر پر ہے، اس کی قدر کر لو… کیونکہ وقت گزر جائے تو صرف یادیں رہ جاتی ہیں، اور دل میں ایک سوال: کاش! میں نے اپنے ماں باپ کو تھوڑا اور وقت دیا ہوتا۔ ❤️❤️❤️
2026-08-16 18:33:06
0
user517272233
kamrankhan :
right
2026-08-15 16:53:07
0
amranjaan85
Imran 🇵🇰❤️🇧🇫khan :
right
2026-08-15 02:57:42
0
ahsanzafar819
Ahsan zafar :
right ✅️💯
2026-08-15 21:18:25
0
user362113200
☀⃘⃝⃪⃔❤➳ AWAIS ❤✍⭐ :
Exactly
2026-08-14 14:33:08
0
muhammadzakria7728
muhammadzakria7728 :
ye ab kud likhiti ha ya copy Karti ha
2026-08-14 11:14:42
0
.zahir.ali4
🇮🇹 ZAHIR ALI 🇵🇰 :
💔
2026-08-16 08:56:06
2
sohailahmad0255
sohail ♥️ :
nice
2026-08-14 18:47:30
0
albasham7
albasham7 :
Agree with post and caption words too 🤔
2026-08-14 13:13:47
1
mkamranmushtaq7
M Kamran Mushtaq :
♥️♥️♥️
2026-08-18 04:54:27
0
muhammadzakria7728
muhammadzakria7728 :
🥰🥰🥰
2026-08-14 11:13:58
0
To see more videos from user @deepknowledge8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About