@www.emam2812: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا ذکر قرآن مجید میں سورۃ التوبہ سورۃ البراءۃ کی آیت نمبر 40 میں صریح طور پر آیا ہے، جو ہجرتِ مدینہ کے موقع پر غارِ ثور کے واقعەی سے متعلق ہے #2812 #ahlebait #sahaba #fyp #foryou
Naam nahi lya tha Astagfirullah quran k tarjuma badal diya
2026-08-27 16:15:39
5
Sophisticated Syed ❤️ :
Kis jaga zikar Aya h Bhai ??
2026-08-15 11:04:26
6
Sajid Ali :
:Rasool k Sath hony k bawjod gam kr rhy thy k idr q Aya mein ???Rasool tasli dyty k dro na Kuch ni hota Allah Sath hy
2026-08-15 15:06:41
5
user67486985591 :
abubkr ka name nhi he hadees ma
2026-08-16 15:18:53
4
Ahmad Hussain Mohmand :
یار غار پر کروڑوں سلام 💖
2026-08-18 19:51:47
17
Jani 💀💡💉 :
لے بھائی قرآنِ کریم میں ابو بکر کا نام لگا دیا خد سے اگر یہ مناسب ہوتا تو اللّٰہ تعالیٰ خد لکھ دیتا
2026-08-17 15:38:18
3
Abdul Rehman Mirani :
apne he translation karte hai
2026-08-15 14:22:28
1
Anis Khan :
2026-08-14 17:24:16
14
✦A͟๔E͙ℯl‿✶✎﹏ bəy ᡕᠵ气 ࠣ࠘ᡁࠣ࠘᠊᠊ࠢ࠘ :
kisi jagah bhi abubakar ka name nahi quraan mein
2026-08-19 02:57:27
2
Hamid Siyal Siyal :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے
یار غار یار مزار خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ🥰🥰
2026-08-16 07:50:34
11
Rizwan Rajput Bhatti 🚩⚔️ :
Rasool k Sath hony k bawjod gam kr rhy thy k idr q Aya mein ???Rasool tasli dyty k dro na Kuch ni hota Allah Sath hy
2026-08-14 18:38:28
3
ñõõr âhmãd 7⁸6 :
جی۔ قرآنِ مجید میں حضرت ابو بکر صدیقؓ کی شان کے بارے میں سب سے مشہور آیت سورۂ توبہ، آیت 40 ہے:
إِذْيَقُولُلِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْإِنّاللّهَمَعَنَا
ترجمہ: “جب وہ اپنے ساتھی سے فرما رہے تھے: غم نہ کرو، بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔” (التوبہ 9:40)
اکثر مفسرین کے نزدیک یہاں “صاحبِہ” (ان کے ساتھی) سے مراد حضرت ابو بکر صدیقؓ ہیں، کیونکہ ہجرت کے موقع پر غارِ ثور میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ وہی تھے۔
اسی آیت میں اللہ تعالیٰ نے ان دونوں کی مدد کا ذکر فرمایا: “فَأَنْزَلَاللّهُسَكِينَتَهُعَلَيْهِ” — “پس اللہ نے اپنی سکینت ان پر نازل فرمائی۔”
اگر آپ چاہیں تو میں � قرآن و حدیث سے حضرت ابو بکر صدیقؓ کی شان میں 10 واضح دلائل بھی بتا سکتا ہوں۔
2026-08-24 11:08:14
6
𝓝𝓸𝓽 𝓨𝓸𝓾𝓻 𝚂𝓪𝓵𝓶𝓪𝓷 :
Ayat e filghar ❣️✨❣️
2026-08-15 04:24:27
6
مُحِبِّ امیر المومنین عمرؓ 🦁 :
بے شک سورۃ التوبہ کی آیتِ غار میں حضرت ابوبکر صدیقؓ ہی کا ذکر ہے، کیونکہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا: ’’اے ابوبکر! تم میرے یارِ غار بھی ہو اور حوضِ کوثر پر بھی میرے ساتھ ہو گے۔‘‘ اسی لیے ترجمے میں وضاحت اور تفصیل کے طور پر حضرت ابوبکرؓ کا نام شامل کرنا غلط نہیں، بس یہ بات واضح ہونی چاہیے کہ نام قرآنِ پاک کے اصل الفاظ میں نہیں بلکہ وضاحت کے طور پر ہے۔
2026-08-16 17:58:16
13
Anis Khan :
2026-08-14 17:24:08
11
Ali Hassan Rajpoot :
beshak Tab Hamary Aaqa Nabi Pak SAWW k Sath Saddique Akbar ( Hazrat Abu bakar) R.A hi thy,
2026-08-15 21:54:09
7
user36978878364 :
Quarn me izafa krdia haa. Jab kee arabic me asa kuch nhi ha. Ye gar wala waqia btya haa but misguide matt kro nam nhi aya
2026-08-16 17:29:07
1
حضرت خالد کا شیر🙌🏻🪓 :
Kay ya Quran majeed me hai ☺️☺️🤝
2026-08-16 06:43:28
1
To see more videos from user @www.emam2812, please go to the Tikwm
homepage.