@myfellings01: مجھے تم سے ہزاروں شکایات ہیں۔ جنہیں میں لفظوں میں بیان بھی نہیں کر سکتی۔ اور محسوس تم کر نہیں پاؤ گے، پر پھر بھی میرے دل سے تمہاری محبت کم نہیں ہوتی۔ ہم آج ساتھ نہیں، لیکن، وہ لمحے آج تک میرے ساتھ ایک یاد کی طرح موجود ہیں۔۔ جنہیں میں چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتی۔۔ مجھے اگر ایک موقع ملے تم سے ملنے کا تو میں تمہیں ایک بار زور سے گلے لگا کر ہر ایک شکایت کر ڈالوں گی، جو مجھے اندر سے کھائے جا رہی ہے۔ محبت چاہے چند لمحوں کی کیوں نہ ہو، مگر اس کا اثر دل پر ایسے نقش چھوڑ جاتا ہے۔ جیسے زمانے بھی مٹانا نہ سکیں کچھ رشتہ وقت کے ساتھ نہیں چلتے، مگر ان کی یادیں وقت سے آگے چلتی رہتی ہیں۔ انسان چاہے کتنا مضبوط ہو جائے کچھ چہرے... کچھ باتیں... اور کچھ لمس ایسے ہوتے ہیں، جو بھلانے سے نہیں بولتے۔۔ دل سمجھتا رہتا ہے کہ سب گزر گیا، مگر روح مانتی ہی نہیں، یادیں راتوں کو جگاتی ہیں، اور خاموشیاں ہر خوشی کے بیچ اپنا سایہ ڈال دیتی ہیں۔ محبت مختصر سہی ، مگر اس کو بھولنے کی قیمت اکثر پوری عمر چکانی پڑتی ہے #fyp #sadvibes🥀 #forupage #viralvideos #viralvideos

S❤️‍🩹
S❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 14 August 2026 11:16:07 GMT
19591
1879
28
370

Music

Download

Comments

hasnain..langah007
حسنین زاہدی💕❤️ :
please need Captain 🤌🥹
2026-08-14 19:30:30
2
2004_syco
2 0 0 4 ❤️‍🩹 :
Captain plez ?
2026-08-15 04:29:27
1
umersoduzai01
👑🔥عمر خان سدوذئ 🔥👑 :
Hm.
2026-08-18 18:46:22
0
user819793682
𝙅𝙠_♕ :
ha na ☺️
2026-08-16 17:48:38
0
jaamsahib56
ارسلان ✨ :
✨:کچھ غم دل سے لگا کر رکھنے چاہئیں 🌸 تاکہ اپنی عمر کا خصارہ تا حیات یاد رہے 🙂‍↔️
2026-08-15 06:18:01
0
noval.zadi00
ع :
تم پر دنیا ختم ہوتی ہے میری تم سے آگے کوئی جہاں نہیں میرا۔۔🌺🌍
2026-08-15 05:42:22
1
deep_soul604
🕊️🥀 :
مجھے تم سے ہزاروں شکایات ہیں۔ جنہیں میں لفظوں میں بیان بھی نہیں کر سکتی۔ اور محسوس تم کر نہیں پاؤ گے، پر پھر بھی میرے دل سے تمہاری محبت کم نہیں ہوتی۔ ہم آج ساتھ نہیں، لیکن، وہ لمحے آج تک میرے ساتھ ایک یاد کی طرح موجود ہیں۔۔ جنہیں میں چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتی۔۔ مجھے اگر ایک موقع ملے تم سے ملنے کا تو میں تمہیں ایک بار زور سے گلے لگا کر ہر ایک شکایت کر ڈالوں گی، جو مجھے اندر سے کھائے جا رہی ہے۔ محبت چاہے چند لمحوں کی کیوں نہ ہو، مگر اس کا اثر دل پر ایسے نقش چھوڑ جاتا ہے۔ جیسے زمانے بھی مٹانا نہ سکیں کچھ رشتہ وقت کے ساتھ نہیں چلتے، مگر ان کی یادیں وقت سے آگے چلتی رہتی ہیں۔ انسان چاہے کتنا مضبوط ہو جائے کچھ چہرے... کچھ باتیں... اور کچھ لمس ایسے ہوتے ہیں، جو بھلانے سے نہیں بولتے۔۔ دل سمجھتا رہتا ہے کہ سب گزر گیا، مگر روح مانتی ہی نہیں، یادیں راتوں کو جگاتی ہیں، اور خاموشیاں ہر خوشی کے بیچ اپنا سایہ ڈال دیتی ہیں۔ محبت مختصر سہی ، مگر اس کو بھولنے کی قیمت اکثر پوری عمر چکانی پڑتی ہے
2026-08-15 08:34:55
1
khan_boy.007
KHANII ❤️‍🩹 :
@🕊️🥀
2026-08-15 08:08:04
1
toheed.ahmad67.........1
KHAN🤎 :
❤️
2026-08-14 18:37:09
0
mrjora001
🦅𝐌𝐫𝐉𝐨𝐫𝐚𝟎𝟎𝟏🦅 :
💖💖💖
2026-08-17 09:52:01
0
nkhalil44
k<ن :
😟🫀
2026-08-15 21:49:59
0
jerrybhatti062
Umair 333 Sarkar 🫀🫀🫀 :
❤️❤️❤️
2026-08-15 14:26:00
0
kami.k.47
kami k.@4747 :
😞😞😞
2026-08-17 17:35:19
0
onesided056
M❤️‍🩹 :
❤️❤️❤️
2026-08-14 17:28:58
0
sardarmmd02
سردار 💲 :
💔💔💔
2026-08-14 16:52:57
0
daniyalhameed77
daniyalhameed77 :
❤️❤️❤️
2026-08-14 12:20:02
0
iconic444n
🖤𝆺𝅥⃝𓆩 •𝑰𝑪𝑶𝑵𝑰𝑪•ᥫ᭡𓆪 :
@🖤khàñ🏴‍☠️صاحب🏴‍☠️
2026-08-19 09:25:17
0
To see more videos from user @myfellings01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About