@mohabbat.ka.safar82: خدا کے بندے میں رو پڑوں گا اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے محبتوں کا سوال پوچھا زوال پوچھا میں رو پڑوں گا میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں وہ اپنے رستے چلا گیا میں اپنے رستے چلا گیا ہوں اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے سوال پوچھا میں رو پڑوں گا تھا میری آنکھوں کا جو بھی تارا سب سے زیادہ مجھ کو تھا پیارا تھا میرے دل کا ایک ستارہ وہ کیسے مجھ سے بچھڑ گیا ہے سوال پوچھا میں رو پڑوں گا خدا رب بھی ہے میری چاہت وہ چاہے مجھ سے بچھڑ گیا ہے خدا نے لے بھی اس پہ زوال آیا میں رو پڑوں گا ابھی بھی میں خوش ہوں ابھی بھی وہ لوٹ آئی ہے مجھ کو مگر اچانک کبھی جو اس کا خیال آیا میں رو پڑوں گا وہ آنکھ کے ہونٹوں کی مسکراہٹ وہ اس کے چہرے کی روشنی پہ کبھی خدا را جان ان ادھیرے میں رو پڑوں گا#Ali Razza Ishq #Mohabbat ka safar ##