@nawazkhan0009: سعودی عرب کی سرزمین پر 🇸🇦💚🇵🇰 پاکستان کا جشنِ آزادی، اور سڑکوں پر پاکستانی و سعودی بھائی ایک ساتھ! ❤️🔥 پاکستانی پرچم، سعودی پرچم اور دلوں میں ایک ہی جذبہ — محبت، بھائی چارہ اور پاکستان سے وفا۔ 🇵🇰🤝🇸🇦 14 اگست مبارک! پاکستان زندہ باد! 💚 #creatorsearchinsights #nawazkhan0009 #IndependenceDay #14August #Pakistan