@sami_khan1713: گزشتہ رات ہمارے انتہائی قابلُ احترام بھائی گلُ سرور اچا نک دلُکاُدورہ پڑھنے کی وجہ سے اس فانی دنیا سے رخصت کر گئے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفرودس میں اعلی مقامُ عطا کرے اور لواحقین کو صبر دے آمین 🤲 @kamal @NisarDiaries @kaleem Ul Mulk