حلالہ کرنے اور کروانے والے جہنم کے کس درجے میں ہوگے۔اس بارے میں بھی فتوی دے دیں
2026-08-15 17:43:49
211
Sana Awan :
agar mard do tallaq dy ky chor dy tu ho jati hy tallaq
2026-09-07 04:22:05
6
talking point :
ویسے نکاح کے وقت 3 دفعہ قبول ہے کہنا سے ایک نکاح ہوتا ہے تو 3 طلاق ایک طلاق کے برابر کیوں نہیں ہو سکتی؟کوئی وضاحت کر دے۔۔
2026-08-15 19:03:53
32
Fatima Ateliers❣️❤️🩹 :
o bhai Apna deen darust kro Deen mai yehi ha quran k accordian bi hamra nabi k zamna mai bi ik sahibi na di ti ik sth teen talqein likhen hamra nabi na bola k abi time ha tu ap sa ksa kehta hain k nhi ha glat guide krna bnd kreinn Hazrat rukna bin abdu k waqiye research it in hadees books and also recite the holy quran again
2026-09-26 14:18:12
8
Mohammad AKRAM Khan :
قرآن کے مطابق طلاق کا ایک پراسس ہے۔ تین دفعہ کہیں یا دس مرتبہ ۔ طلاق ایک ہی ہوگی۔ اس لئے کسی ابو حنیفہ ، مالکی یا شافعی کے پیچھے نہ چھپیں برائے مہربانی قرآن سے رہنمائی لیں
2026-09-27 15:31:14
18
🔥Kh An🔥 :
نہیں بھائی
3 چانس دئیے جاتے ہیں
اگر ایک ہی بار 3 بار کہنے سے طلاق ہوتا تو 3 ہی نا ہوتی
ایک ہی کافی تھا
یہ 3 طلاقیں ہی چانس ہوتا ہے چاہیے ایک بار 1000 بار بولو ایک ہی شمار ہوگی
2026-08-18 19:58:47
17
💕حبہ فاطمہ💕 :
agr aik wqt ma 3 bar talaaq bol di to kya talaaq ho jati???
2026-09-07 17:17:45
10
A Z 🏌️ kHAN :
مفتی صاحب آپ کا احترام اپنی جگہ لیکن یہاں آپ سے اختلاف ہے،
حلالہ کا رستہ بنا رہے ہیں
تین ہیں لیکن ایک مجلس میں نہیں
دین آسانیاں پیدا کرتا ہے مشکلات نہیں
2026-08-15 17:56:48
62
شوھاز :
لیکن قرآن نے یہ نہیں کہا ایک وقت میں تین تین ہوتی ہے ۔۔تابعین کی آپ مانتے کب ہو
2026-08-15 07:56:16
21
Muzamil 💫 :
مفتی صاحب ہم آپ کی عزت کرتے ہیں
بس اللہ آپ کو ہدایت دے
2026-08-15 17:16:49
55
hadi mughal :
beta kon kahta hai k 3 talak dy k pas rakho
2026-08-15 12:18:50
5
anas huziafa :
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
(صَلَـــؔـى اللّٰہ عَلَيْــہ وَآلہ وَسَـلَـمْ)❤️
2026-08-15 18:21:01
33
🚬 SHAH 🎲 :
مفتی صاحب طلاق کیا اتنا چھوٹا مسئلہ ہے جو صرف تین بار کہہ دینے سے ٹوٹ جاتا ہے آپ خود سوچو
2026-08-16 06:11:19
6
yahya Qayum :
مولانا صاحب اسلامی ممالک میں تقریبا 25 ممالک میں اہلحدیث مسلک کے مطابق قانون بنا ہوا ہے
2026-09-28 00:34:58
9
G𝖚𝖏𝖏𝖆𝖗~𝟖𝟎⁴ :
kaha likha hai k ik sath 3 talaq di jaye to 3 hoti hai
2026-08-14 12:16:33
9
شوھاز :
امام بخاری نے کہا لکھا ہے تین طلاق اکھٹی تین ہوتی ہے
2026-08-15 07:57:46
19
سعد بن عبادہ اللّٰہ :
مفتی صاحب آپ عوام کو صیح سیدھا طریقہ کیو نہیں بتاتے ھو طلاق دینے کا ،۔
اپنے بیانات میں اپنی تقریروں میں صیح اور سنت طریقہ طلاق دینے کا یہ ھے ،۔
2026-09-28 11:32:39
5
Zeeshan :
رسول اللہ ص کے زمانے میں تین ایک وقت پر ایک شمار ہوتی تھی
2026-08-15 12:18:47
11
Abu Umar Adil⚔️ :
اور حلالہ کروانے والوں کا کیا حال ہوگا ؟؟
2026-08-15 12:52:00
33
Optimist :
میں پہلی بار اہل حدیث کا طلاق کا اصل مفہوم سمجھا ہو ۔میرے نزدیک اہل حدیث میں طلاق دینا ایسا ہے جیسے کسی پر شرط لگائی جائے کہ طلاق تب واقع ہوگی جب آپ اور آپ کی بیوی دونوں سیارہ عطارد پر موجود ہوں
2026-08-15 06:18:53
7
Engr Yasir ghafoor :
مفتی ساھب آپ لوگوں نے حلالہ سینٹر بنائے ہوئے ہیں
قرآنِ مجید میں اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا طلاق دوبار دو جب تیسری بار طلاق دیا تو آپ رجوع نہیں کر سکتے
2026-08-15 10:50:12
10
zubair multani :
چاروں اماموں کی نمازوں میں بھی فرق ہے
2026-08-15 10:12:21
5
Hameed Khan :
زبردست پیغام ہے
2026-08-15 16:50:40
5
To see more videos from user @muftitariqmasood4561, please go to the Tikwm
homepage.