@peace_of_heart12: پتہ ہے ہم بے سکون تب ہوتے ہیں جب ہم اللہ پر اُس طرح سے یقین نہیں رکھتے جیسے رکھنا چاہیے، تب ہی ہمارا دل بے چین رہتا ہے اور ہر چیز بے معنی اور اُداس سی لگتی ہے۔ ❤️ . . . . . . #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupage #foryou #viral #sakoo_qalb