@arabic.with.ashrafi: 😂🐴 اگر گدھا لاٹھی دیکھتے ہی دوڑ لگائے تو کیا ہوگا؟ 🤣 یہ مزاحیہ عربی مکالمہ آپ کو ہنسائے گا بھی اور روزمرہ عربی بھی سکھائے گا! آخر تک ضرور دیکھیں، آخری جملہ سب سے زیادہ مزے دار ہے! 😄 ❤️ اگر ویڈیو پسند آئے تو Like، Follow اور Share کرنا نہ بھولیں، اور اگلا موضوع کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ #ArabicWithAshrafi #العربية_مع_الأشرفي #LearnArabic #ArabicConversation #ArabicDialogue