@bukhari8070: اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والا ہم نے اپنا لیا ہر رنگ زمانے والا ایک بے چہرہ سی امید ہے چہرہ چہرہ جس طرف دیکھیے آنے کو ہے آنے والا اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا دور کے چاند کو ڈھونڈو نہ کسی آنچل میں یہ اجالا نہیں آنگن میں سمانے والا اک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا#foryou #fypシ #poetry

شاہ جی  ❤️‍🩹
شاہ جی ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 14 August 2026 14:37:53 GMT
10273
664
6
31

Music

Download

Comments

sherazdogar05
sheraz Dogar :
First 2 lines are enough ❤️‍🔥
2026-08-14 14:49:39
1
mossa8060
موسیٰ 🚩 :
🖤🖤🖤
2026-08-14 19:13:06
1
aliahmedkhoso31
👑 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 👑 :
🥺🥺🥺
2026-09-10 16:15:32
0
user146105376
zee :
دُرود پاک پڑھ لیں صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2026-08-14 15:16:32
2
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About