🌙✨ ایک خوبصورت دینی سفر کا آغاز ✨🌙
الحمدللہ! 🤍
ان شاء اللہ یکم ستمبر 2026ء سے ہماری باقاعدہ دینی کلاسز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ 📖🌸
31 اگست تک ان شاء اللہ ذکر و اذکار اور دعاؤں کی کلاسز جاری رہیں گی۔ 🤲
آپ سب سے محبت بھری گزارش ہے کہ ہماری اس پوسٹ کو اپنے دوستوں، عزیزوں اور احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس نیک اور بابرکت سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکیں۔ 🌿
آپ کی ایک شیئر کسی کی زندگی میں قرآن و دین کی روشنی کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ ❤️آئیے! خود بھی اس کارِ خیر کا حصہ بنیں اور دوسروں کو بھی جوڑیں۔
🌸 جزاکم اللہ خیراً وبارک اللہ فیکم 🤲
2026-08-19 07:47:14
0
user7132342812695 :
❤️👍
2026-08-15 02:36:39
0
Asif Jamil Khan :
جزاک اللہ خیر شیخ صاحب
2026-08-15 19:46:06
0
🥀Adnan Khan Mohmand🚩 :
♥️♥️♥️
2026-08-17 15:11:24
0
راعي الفتك | الجوهرة-الرياض📍 :
🥰🥰🥰
2026-08-14 14:53:19
0
To see more videos from user @ahmadkhan..90, please go to the Tikwm
homepage.