@bint.e.hawa896261: Skoon.E.Qalb Hain Humary Nabi ﷺ 🫀 🫀 🫀 دل کی راحت سے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے وہ سب کی آنکھوں کا تارا ہمارا نبی ﷺ ہے نبوت کے تارے تو سارے نبی چاند سارا کا سارا ہمارا نبی ﷺ کوئی نبی نہ قیامت تلک آئے گا تا قیامت تلک ہے ہمارا نبی ﷺ میرا نبی ﷺ ربيع الاول #❤️🥺 - Rabi ul Awal #Allahismylove🥀💖💞🥺 #islamicpost🕋 #islamic_videos💖