@rafiq.khan8096: گولڈن فیس کے CEO، محترم رفیق خان خٹک صاحب کی جانب سے 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کے پُرمسرت موقع پر ایک شاندار تقریب اور پرتکلف پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ 🇵🇰 اس خوبصورت محفل میں دوست احباب نے بھرپور شرکت کی اور وطنِ عزیز کی آزادی کی خوشیاں مل جل کر منائیں۔ رفیق خان خٹک صاحب کا یہ خوبصورت اقدام قابلِ تحسین ہے، جو اپنے ساتھیوں اور دوستوں کو ساتھ لے کر چلنے کی بہترین مثال ہے۔ اللہ پاک ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚@Hamza Latif🇸🇦🇵🇰 @SK Traders @kaleem bhai @بلال ساغر 🇵🇰✈️🇸🇦 @Zahid Abu Zahran