@ur_doremon56: ہم پھر نہیں ملیں گے... مگر تم ہمیشہ یاد آؤ گی۔ 🥹💔 کچھ لوگ قسمت میں ساتھ لکھے نہیں ہوتے، مگر یادوں میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔ وقت گزر جاتا ہے، زندگی آگے بڑھ جاتی ہے، مگر دل کے کسی خاموش کونے میں ان کا نام ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ تم سے بچھڑ جانا شاید میری تقدیر تھی، لیکن تمہیں بھلا دینا میرے اختیار میں کبھی نہیں تھا۔ اگر کبھی میری یاد آئے تو میرے لیے دعا کر دینا، کیونکہ محبت ختم ہو سکتی ہے، مگر سچے احساس کبھی نہیں مرتے۔ #foryou #foryoupage #foryoupageofficiall #foryoupageofficiall