@kashifabbas136: قابل احترام قابل فخر مخترم جناب ڈاکٹر صاحب کے ساتھ اج بہت بہترین ملاقات ہوئی۔ایک ایسا شخصیت جس کے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔بس اخر میں ہم یہ دعا کرتا ہوں۔کہ اللہ تعالٰی ایسا شخصیت کو ہمیشہ خفظ وامان میں رکھیں۔اور مزید اس کی زندگی میں کامیابی اورخوشیاں اور اچھے زندگی عطا کرے۔۔الفاظ نہیں ہمارے ساتھ بردر♥️🥀