@dev46683: I had to try this filthy cabbage 🔥🔥#foodtiktok #Foodie #viralfood

Dev’s Way
Dev’s Way
Open In TikTok:
Region: US
Friday 14 August 2026 16:34:45 GMT
46759
117
2
11

Music

Download

Comments

therealcjk550
cjk550 :
Looks good wouldn’t eat it tho🔥
2026-08-14 19:15:14
0
To see more videos from user @dev46683, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اعلامیہ — آل پارٹیز کونسل آل پارٹیز کونسل کا اہم اجلاس حجرہ اسد خان میں منعقد ہوا، جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں پیر کے روز ہونے والے احتجاج کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کے بعد متفقہ طور پر حتمی فیصلے کیے گئے۔ ان شاء اللہ پیر کے روز صبح 9 بجے کلاڈھیر چوک میں تمام سیاسی جماعتوں کی ضلعی قیادت کی سربراہی میں ایک زبردست اور فیصلہ کن احتجاج کیا جائے گا۔ اس احتجاج کا واضح اور دوٹوک مطالبہ چارسدہ میں غیر اعلانیہ اور جبری لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ گزشتہ کئی روز سے واپڈا کی جانب سے عوام کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ذریعے مسلسل اذیت میں مبتلا کیا جا رہا ہے، جبکہ ایکسین واپڈا اور ضلعی انتظامیہ عوام کی مشکلات کا مؤثر ازالہ کرنے میں ناکام ہیں۔ یہ صورتحال کسی صورت قابل قبول نہیں۔ آل پارٹیز کونسل واضح اور دوٹوک الفاظ میں اعلان کرتی ہے کہ چارسدہ کے عوام مزید غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کریں گے۔ اگر عوام کو فوری اور مستقل ریلیف نہ دیا گیا تو عوام اپنے جائز اور آئینی حق کے حصول کے لیے مزید سخت اور پرامن احتجاجی اقدامات کرنے پر مجبور ہوں گے، جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔ پیر، صبح 9 بجے — کلاڈھیر چوک اپنے حق کے لیے نکلیں! چارسدہ کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے نجات دلائیں! #mujmedia #electricity #loadshedding #wapda #protest

About