@bigsugartrades: #daytrading #bigsugar #bigsugartrades #fyp

bigSUGAR
bigSUGAR
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 14 August 2026 16:43:50 GMT
283
16
4
0

Music

Download

Comments

tomm6768
TomM 😴 :
Yea cause there is no way they got a 90% win rate with like 15 rr
2026-08-15 07:09:32
0
jdkdkdkdkdk43
Melodie :
Bro so my question is what do you do during the day being in the Uk. For example, I know MES, and ES aren’t doing jack shit till 2 pm our time. Are you trading gold or u are just waiting for New York sesh ?
2026-08-14 18:05:23
0
margin.called.i.hung.up
bandsdit.btc :
watch imantrading on YouTube you'll be surprised
2026-08-14 16:49:12
1
To see more videos from user @bigsugartrades, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر چیتے نے ہرن کو پکڑ لیا تو لوگ کہیں گے کہ خدا نے اُس کا رزق اُس تک پہنچا دیا ، اور اگر ہرن بچ نکلے تو یہی کہا جائے گا کہ خدا نے اُس کی حفاظت فرما دی۔ یہی وہ مقام ہے جہاں انسان کی سمجھ رک جاتی ہے ، کیونکہ ہر منظر کو صرف ظاہری آنکھ سے نہیں سمجھا جا سکتا۔ قدرت کے فیصلے ہمیشہ انسان کی سوچ کے مطابق نہیں ہوتے ۔ کبھی ایک ہی واقعہ کسی کے لیے آزمائش ہوتا ہے ، کسی کے لیے رزق اور کسی کے لیے حفاظت۔ انسان اکثر ہر چیز کو صرف اپنے جذبات اور اپنی محدود سمجھ سے دیکھتا ہے ، جبکہ حقیقت اس سے کہیں زیادہ وسیع ہوتی ہے ۔ دنیا میں ہونے والا ہر واقعہ صرف ایک رخ نہیں رکھتا ۔ بعض اوقات جو چیز ایک انسان کے لیے نقصان لگتی ہے ، وہی دوسرے کے لیے زندگی کا سبب بن جاتی ہے ۔ اسی لیے ہر فیصلے کو فوراً انصاف یا نا انصافی کے ترازو میں نہیں تولا جا سکتا۔ یہ معاملہ صرف شکار اور بقا کا نہیں، بلکہ اُس نظام کا ہے جہاں ہر مخلوق اپنی ضرورت، اپنی آزمائش اور اپنی تقدیر کے ساتھ زندہ ہے ۔ چیتا اپنی فطرت کے مطابق شکار کرتا ہے ، ہرن اپنی فطرت کے مطابق بھاگتا ہے ، اور دونوں کے درمیان جو فیصلہ ہوتا ہے وہ صرف طاقت کا نہیں بلکہ اُس حکمت کا حصہ ہوتا ہے جو انسان کی مکمل سمجھ سے باہر ہے ۔ اسی لیے بعض حقیقتیں صرف دیکھی جا سکتی ہیں، پوری طرح سمجھی نہیں جا سکتیں۔ محمد سعید احمد ۔۔۔

About