@captainali92: میں جب جب بھی یہ باتیں سوچتا ہوں کہ یہ جو تمہارا غصہ تمہاری بے تکی سی آنا اور بے حسی جو صرف میرے لیے ہے اتنا سخت اور پتھر دل جس میں میرے لیے کوئی احساس ہی نہیں رہا ، اور نہ ہی میں ان سب کا حقدار تھا ، مگر یہی چیزیں کل کو تم اپنے شوہر کو نہیں دکھا پاؤ گی ، میری بات لکھ لو تم ، کہ یہ جو آج تم ہو کل کو تم بہت بدل جاؤ گی تم اپنا گھر بچانے کے نہ جانے کیا کیا سہو گی ، تم اتنا خود کو ذلیل کراؤ گی ، شوہر کے ہاتھوں اور اس کے گھر کے ہاتھوں ،مگر پھر بھی تم اپنا گھر بچانے کے لیے سب برداشت کرو گی ، اور ہاں تم کرو گی میرا تجربہ ہے ، میں نے دیکھا ہے اپنی آنکھوں سے ، خیر تب تم بہت بدل جاؤ گی ۔ اور تب پھر تب تمہیں میری یاد آئے گی ،اور تب تم پچھتاؤ گی ۔ مگر تب میں نہیں ہوں گا ، مگر میں جب یہ سوچ سوچتا ہوں تو بہت روتا ہوں اور بہت تکلیف ہوتی ہے اور پھر دل ہلکی سے آواز میں کہتا ہے کہ اللّه ایسا کبھی نہ ہو ۔😭😭 خیر ! قسمت صرف ایک بار ہی ملواتی ہے مخلص شخص سے اور اچھے نصیب کا در کا بھی ایک بار ہی کھلتا ہے اور ہاں میری یہ بات لکھ لینا کل کو تم جب اپنے شوہر کو تمھارے لیے کچھ نہ کرنے کی کمی محسوس ہو گی تو تب تم شیشے میں کھڑی ہو کر خود سے یہ لازمی کہو گی کے اس ایک لڑکے نے جو میرے لیے کیا تھا اور کرتا تھا ، یہ اس کے ذرا برابر بھی نہیں ہے ۔ اور تب تمہارا دل ضرور گواہی دے گا بھلا کیوں ؟ کیوں کے مجھے خود پر بہت بہت زیادہ یقین ہے کہ میں نے تمہیں نصیب پر نہیں چھوڑا تھا ،اللّه بھی گواہ ہے ۔ خیر میں بس یہ کہ رہا تھا کے تم بہت بدل جاؤ گی تم اپنا گھر بچاتی رہو گی ۔ اور اسی آس میں بوڑھی ہو جاؤ گی ۔ خیر تم بہت بدل جاؤ گی ۔ اپنا گھر بچانے کے لیے بہت کچھ برداشت کرو گی ۔ 💔